تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَخِّن" کے متعقلہ نتائج

مُدَخِّن

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدتِ حرارت سے اخلاط کو جلاکر دھواں دینے کا باعث ہو

مَدْخَن

وہ جگہ جہاں سے دھواں نکل رہا ہو، دھواں نکلنے کی جگہ، چُمنی، دودکش

مِدْخَنَہ

دھواں نکلنے کا مقام، چمنی

مَدفَن

وہ گڈھا جس میں مردہ دفن کیاجائے، دفن کی جگہ، قبر، گور، مقبرہ، مزار

مُسَخِّن

گرم کرنے والا، تیش دینے والا

مَدَن

محبت، عشق، جوشِ جوانی، شہوت، مست و سرخوش کرنے کا فعل

مُدَوِّن

جمع کرنے اور ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مُدَوَّن

مرتب (ایک کتاب)، تدوین کی ہوئی کتاب، انتخاب اور ترتیب کے ساتھ جمع کی گئی کتاب

مَدیَن

جوانی

مُدْخِل

داخل کرنے والا ، داخل ہونے والا

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مُسَخَّن

گرم کیا گیا ، گرم (پانی وغیرہ) ، گرم کیا ہوا

مُدُن

مدینہ (شہر) کی جمع، بہت سے شہر، کئی شہر

مَدْخَل

داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام

مدن

مدنیہ کی جمع، شہر، نگر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَخِّن کے معانیدیکھیے

مُدَخِّن

mudaKHKHin•मुदख़्ख़िन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: دَخَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُدَخِّن کے اردو معانی

صفت

  • (طِب) وہ دوا جو اپنی شدتِ حرارت سے اخلاط کو جلاکر دھواں دینے کا باعث ہو

Urdu meaning of mudaKHKHin

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) vo davaa jo apnii shiddat-e-haraarat se aKhlaat ko jalaakar dhu.aa.n dene ka baa.is ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَخِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَخِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone