تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَبِّرات" کے متعقلہ نتائج

مُدَبِّرات

تدبیر کرنے والے فرشتے ، کارکنانِ قضا و قدر ، مدبران ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَبِّراتِ اَمْر

اﷲ کے حکم سے کائنات کا انتظام و انصرام کرنے والے فرشتے نیز ارواحِ قدسیہ ، کلمات

مُدَبِّراتُ الْاَمْر

رک : مُدّبّراتِ امر

مُدَبِّران

مدبر کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَبِّرَہ

دانش مند عورت، انتظام و تدبیر میں ماہر، منتظمہ

مُدارات

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

مُداراۃ

مَبَرّات

نیکیاں جو دوسروں کے ساتھ کی جائیں، عطیات (عموماً خیرات کے ساتھ مستعمل)

مَدارات

گردش کرنے کے راستے، دوائر

مُدِرّات

جمع مدرہ کی، پیشاب لانے والی دوائیں، وہ دوائیں جن سے پیشاب سہولت سے آئے یا رکا ہوا پیشاب جاری ہوجائے، پیشاب اور دیگر رطوبات کو جاری کرنے والی دوائیں

مَقبَرَہ

وہ عمارت جو قبر پر بناتے ہیں، روضہ، درگاہ، قبر کی جگہ، گورستان

مُبَرَّا

کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَبِّرات کے معانیدیکھیے

مُدَبِّرات

mudabbiraat•मुदब्बिरात

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُدَبِّرات کے اردو معانی

دیگر

  • تدبیر کرنے والے فرشتے ، کارکنانِ قضا و قدر ، مدبران ؛ تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of mudabbiraat

  • Roman
  • Urdu

  • tadbiir karne vaale farishte, kaarakunaan-e-qazaa-o-qadar, mudabbir in ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَبِّرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَبِّرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone