تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبارَکِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مُبارَکِیَہ

ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا ، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھکر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیامیں آئیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبارَکِیَہ کے معانیدیکھیے

مُبارَکِیَہ

mubaarakiyaमुबारकिया

اصل: عربی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُبارَکِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا ، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھکر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیامیں آئیں گے

Urdu meaning of mubaarakiya

  • Roman
  • Urdu

  • ek firqa jis ke imaam ka naam mubaarak tha, ye muhammad bin ismaa.iil bin imaam jaafar saadiq ko Khaatim alaa.imaa kahta tha, is ka aqiidaa ye tha ki muhammad bin ismaa.iil duniyaa ke haalaat ko na muvaafiq samajhkar aasmaan par chale ge hai.n aur vahii mauzuu.n vaqt me.n phir duniyaame.n aayenge

मुबारकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक संप्रदाय जिसके इमाम का नाम मुबारक था, यह मोहम्मद बिन इस्माईल बिन इमाम जाफ़र सादिक़ को अंतिम इमाम कहता था, उसका विश्वास यह था कि मोहम्मद बिन इस्माईल संसार की परिस्थितियों को प्रतिकूल समझकर आसमान पर चले गए हैं और वही उचित समय पर फिर संसार में आएँगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَکِیَہ

ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا ، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھکر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیامیں آئیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبارَکِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبارَکِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone