تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبائِع" کے متعقلہ نتائج

مُبائِع

خرید و فرخت کرنے والا ؛ (مجازاً) بیعت کرنے والا ۔

مُباہ

مُباہی

مباہات یا فخر کرنے والا، ناز کرنے والا، نازاں

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

مُباہِل

مبا ہلہ کرنے والا ، فریق مخالف کے لیے دعائے بد کرنے والا ۔

مُباہات

فخر، ناز، بڑائی

مُباعَدَت

بعید ہونا، جدا ہونا، دوری، جدائی، مفارقت، ہجر، فاصلہ ہونا، بآسانی نہ مل سکنا

مُباہَجَت

آپس میں خوش ہونا .

مَبِیع

بیع کیا ہوا، بیچی ہوئی چیز، فروخت شدہ چیز، بکا ہوا اسباب

مُبَہّی

طب: قوت باہ بڑھانے والا، شہوت زیادہ کرنے والا

مَبیعَہ

قابل خرید و فروخت شے، تجارت کا مال

مُہَبّا

ریزہ ریزہ کی ہوئی ، (شے) جو گرد و غبار کی شکل میں ہو ، خاک دھول کی طرح باریک ۔

مَیبھا

سوتیلی ماں

مائِع

مادّہ کی بہنے والی حالت، ہر رقیق شے، جیسے پانی، تیل وغیرہ، رقیق، بہنے والا، سیال

مَبَادا

خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور پار، ایسا نہ ہو کہ، کہیں ایسا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبائِع کے معانیدیکھیے

مُبائِع

mubaa.i'•मुबाइ'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُبائِع کے اردو معانی

صفت

  • خرید و فرخت کرنے والا ؛ (مجازاً) بیعت کرنے والا ۔

Urdu meaning of mubaa.i'

  • Roman
  • Urdu

  • Khariid-o-farKhat karne vaala ; (majaazan) baiat karne vaala

मुबाइ' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़रीदने और बेचने वाला (लाक्षणिक) ख़रीदने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبائِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبائِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone