تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَذِّن" کے متعقلہ نتائج

مُؤَذِّن

اذان دینے والا، اعلان کرنے والا، بلانے والا

مُؤَذِّن پَنا

اذان دینے کا کام یا عہدہ، موذّنی

مُؤَذِّنِ اَعْلیٰ

کسی بڑی مسجد کے موذّنوں کا سر براہ ، مکۂ مکرمہ ، مدینۂ منورہ یا دیگر مساجد کا بڑا موذن.

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مُوازَنَہ

وزن کرنا، اندازہ کرنا، جانچنا

مِیزانی

(ریاضی/ طبیعیات) رک : میزانی مقدار ۔

مُوذِیاں

(دکن) بہت سارے موذی، ایذا دینے والے

مُزنَیَہ

(فقہ) عورت جس سے زنا کیا گیا ہو ۔

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

میزوانی

رک : میزبانی ، ضیافت ۔

ماذَنَہ

وہ اُونچی جگہ یا سیڑھی دار چوکی جس پر کھڑے ہوکر اذان دی جاتی ہے، اذان گاہ، مینار

مُوازانَہ

۔(ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مذکر۔ وزن کرنا۔ جانچنا۔ اندازہ کرنا۔

مُوعِظانَہ

پندونصیحت سے پُر، واعظانہ ، جس میں نصیحتیں بیان کی گئی ہوں ۔

مُوذِیانَہ

موذی (رک) کا سا ، جو ایذا پہنچانے ، ہلاک کرنے یا ستانے کے لیے ہو ، شرارت پر مبنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَذِّن کے معانیدیکھیے

مُؤَذِّن

mu.azzin•मुअज़्ज़िन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أذَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُؤَذِّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اذان دینے والا، اعلان کرنے والا، بلانے والا
  • نماز کی بانگ دینے والا، اذان دینے والا، بانگی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُؤَذِّن

اذان دینے والا، اعلان کرنے والا، بلانے والا

شعر

Urdu meaning of mu.azzin

  • Roman
  • Urdu

  • azaan dene vaala, a.ilaan karne vaala, bulaane vaala
  • namaaz kii baa.ng dene vaala, azaan dene vaala, baa.ngii

English meaning of mu.azzin

Noun, Masculine

  • muezzin, person in mosque who calls the people to prayers, one who calls Muslims to prayers, crier (Bangi)
  • the public crier, or muezzin, who assembles the people to prayers by proclamation from a minaret or tower of a mosque

मुअज़्ज़िन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अज़ान देने वाला, ऐलान करने वाला
  • अज़ान देने वाला, मस्जिद में अज़ान देने वाला, नमाज़ पढ़ने के लिए अज़ान देकर लोगों को बुलाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَذِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَذِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone