تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

مِیزانِیَہ بَنانا

آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا

مِیزانِیَہ تَقریر

میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر

مِیزانِیَہ گِرانٹ

وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے

اِشاراتِ مِیزانِیَہ

Budget notes

مُعْتَمَدِ مِیزانِیَہ

سرکاری تخمینہء آمد و خرچ کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری خزانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزانِیَہ کے معانیدیکھیے

مِیزانِیَہ

miizaaniyaमीज़ानिया

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: وَزَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِیزانِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

Urdu meaning of miizaaniya

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khaas muddat ke li.e aamad-o-Kharch ka taKhmiinaa, mansuubaa bandii ke mutaabiq aamad-o-Kharch ka goshvaaraa, bajaT taiyyaar karnaa

English meaning of miizaaniya

Noun, Masculine

  • budget estimate

मीज़ानिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बजट अनुमान, बजट प्राक्कलन

مِیزانِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

مِیزانِیَہ بَنانا

آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا

مِیزانِیَہ تَقریر

میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر

مِیزانِیَہ گِرانٹ

وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے

اِشاراتِ مِیزانِیَہ

Budget notes

مُعْتَمَدِ مِیزانِیَہ

سرکاری تخمینہء آمد و خرچ کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری خزانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone