تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعاشَرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاشَرَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُعاشَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج
مثال • آج کا معاشرہ مطلب پرستوں سے بھرا ہوا ہے • یہی خیال دنیا میں نیکو کاری اور حسن معاشرہ کا بڑا ضامن ہے ۔ (۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۱ : ۲۰) ۔ تاکہ معاشرہ اس نظام صالح کو لانے اور سہارنے کے لئے ۔۔۔۔۔ تیار ہو جائے ۔ (۱۹۶۶ ، تحریک اسلامی کا آئیندہ لائحہء عمل ، ۱۹۸) ۔ بنیادی طور پر معاشرہ منڈل (Mandala) کی سطح کا حامل ہوتا ہے یعنی اس سانپ سے مشابہہ جو اپنی دم کو اپنے منہ میں لیے ایک دائرے کو تشکیل دیتا ہے ، وہ گاہے گاہے اپنے اوپر سے کینچلی اتار کر اپنی قلب ماہئیت تو کرتا ہے مگر اپنے دائرۂ صفت مزاج سے دست کش نہیں ہوتا ۔ (۱۹۸۹ ، تنقید اور جدید اردو تنقید ، ۱۸) ۔
- ماحول
Urdu meaning of mu'aashara
- Roman
- Urdu
- baaham mil jal kar rahnaa, insaanii maahaul, jamaatii zindgii jis me.n har fard ko rahne sahne aur apnii taraqqii-o-bahbuud ke li.e duusro.n se vaastaa pa.Dtaa hai, samaaj
- maahaul
English meaning of mu'aashara
Noun, Masculine, Singular
-
society, living together, togetherness
Example • Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai
- human environment
मु'आशरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
समाज, साथ रहना, मानव पर्यावरण, आपस में जिल-जुल कर रहना
उदाहरण • आज का मुआशर मतलब-परस्तों से भरा हुआ है
- वातावरण
مُعاشَرَہ کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُقابَین
دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں
وَقفِ قَبیح
(تجوید) قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ایسے مقام پر ٹھہرنا جہاں نہ تو وقف تام ہو اور نہ وقف حسن (جیسے : بسم اللہ میں بسم پر وقف کرنا) ، وقف جس میں موقوف کو اپنے مابعد کلمے سے لفظی اور معنوی دونوں تعلق ہوں ، وقف اضطراری ۔
قُبَّہ اُزِیں
(ہیئت) قبہ ازیں اصطلاحِ ہیئت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خطِ نصف النہار اور خطِ استوا کو تقاطع کرتا ہے.
سَچّی قاب
سچّی چینی کی بڑی رکابی ، کہا جاتا ہے کہ اگر اس میں زہر آلود سالن ڈالا جائے تو ٹوٹ جاتی ہے .
سَرِیعُ الْعِقاب
جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔
تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں
(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.
عَقْبی ٹِیلَہ
(جغرافیہ) ریت کا ٹیلہ جو لمبی جھاڑیوں یا چٹانوں کے پچھلے حصّوں میں ریت جمع ہونے سے بنتا ہے.
قُبَّہُ الْاَرْض
جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.
قاب
قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shihaab
शिहाब
.شِہَاب
flame (of fire), a firebrand, flame, flashing fire
[ Kabhi kabhi zamin par koi shihab aasman se girta hai aur ye shihab zamin se bahar ki chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutaharrik
मुतहर्रिक
.مُتَحَرّک
movable, transportable, floating, dynamic
[ Is but ko yun mutaharrik dekh kar mujhe taajjub hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment
[ Aurton ki poshak umooman umda aur besh-qimat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kinaara
किनारा
.کِنارَہ
side (of a road),end, edge
[ Khane ki thali ka kinara bahut hi patla hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntashir
मुंतशिर
.مُنْتَشِر
spread, dispersed, published, propagated
[ Maine aankhen band kar leen aur muntashir zehn ko yakja karne laga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, initiator, builder, inventor
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sufuuf
सुफ़ूफ़
.سُفُوف
powder, especially for medicine
[ Ande ka ek taraf ka sar tod kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsos
अफ़सोस
.اَفْسوس
regret, repentance, Alas!, concern
[ Agar is nemat se mahroom rahun to bada afsos hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruuhaanii
रूहानी
.روحانی
spiritual, hearty, holy, pure
[ Ye jismani shadi nahin ruhani shadi hogi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saa'id
सा'इद
.ساعِد
forearm, wrist
[ But-khane ki ek makhsoos murti ka hath saaid se tuta hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعاشَرَہ)
مُعاشَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔