تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعالَجات" کے متعقلہ نتائج

مُعالَجات

وہ کتابیں جو علم طب سے متعلق ہیں، کسی بڑے حکیم کے مطب کے نسخوں کا مجموعہ

مُعالَجاتِ نَبَوی

وہ طریقے یا نسخے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم علاج و معالجہ کے لیے لوگوں کو بتاتے تھے یا خود اس پر عمل پیرا ہوتے تھے ، طب نبویؐ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعالَجات کے معانیدیکھیے

مُعالَجات

mu'aalajaatमु'आलजात

اصل: عربی

وزن : 12121

جمع: مُعالَجَہ

اشتقاق: عَلِجَ

  • Roman
  • Urdu

مُعالَجات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع الجمع

  • وہ کتابیں جو علم طب سے متعلق ہیں، کسی بڑے حکیم کے مطب کے نسخوں کا مجموعہ
  • معالجہ کی جمع، دوا دارو، علاج معالجے

Urdu meaning of mu'aalajaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo kitaabe.n jo ilam tibb se mutaalliq hain, kisii ba.De hakiim ke matab ke nusKho.n ka majmuu.aa
  • mu.aalijaa kii jamaa, davaa daaruu, i.ilaaj mu.aalije

English meaning of mu'aalajaat

Noun, Masculine, plural of plural

  • treatment, medicine
  • the books that are related to medicine, a collection of prescriptions from a great doctor

मु'आलजात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन

  • मुआलज, का बहु, इलाज, उपचार, वह ग्रंथ जो चिकित्सा के सम्बन्ध में हों, नुस्ख़ों की किताबें, किसी बड़े हकीम के मतब के नुस्ख़ों का संग्रह
  • मुआलिजा का बहु., दवा-दारू, उपचार, इलाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعالَجات

وہ کتابیں جو علم طب سے متعلق ہیں، کسی بڑے حکیم کے مطب کے نسخوں کا مجموعہ

مُعالَجاتِ نَبَوی

وہ طریقے یا نسخے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم علاج و معالجہ کے لیے لوگوں کو بتاتے تھے یا خود اس پر عمل پیرا ہوتے تھے ، طب نبویؐ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعالَجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعالَجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone