تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"معری" کے متعقلہ نتائج

مُعَرّیٰ نَظْم

نظم معریٰ، وہ نظم، جس میں قافیے نہ ہوں

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

مَعْرِیفَت

رک : معرفت ، خدا شناسی ۔

نَظْمِ مُعَرّیٰ

a poem which follows a meter but does not necessarily follow a rhyme and refrain, free verse

نَظْمِ مُعَرّیٰ

unrhymed or blank verse

نَثْرِ مُعَرّیٰ

(ادب) وہ نثر جس میں قافیے اور وزن کا التزام نہ ہو، سادہ نثر، سادہ عبارت، غیر مقفیٰ عبارت، نثر عاری

اردو، انگلش اور ہندی میں معری کے معانیدیکھیے

معری

mu'arraaमु'अर्रा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: لسان عروض

معری کے اردو معانی

 

  • (ادب) جس میں قافیے نہ ہوں ، غیر مقفی
  • (عروض) کسی بحر کا تسبیغ ، اذالہ اور ترفیل سے بچا ہوا رکن
  • آزاد ، کھلا
  • پاک ، صاف ، خالص ؛ بغیر سجاوٹ کا ۔
  • سادہ ، ہموار ؛ آسان (زبان کے لیے مستعمل) ۔
  • سادہ نثر
  • عاری ، خالی
  • ننگا ، برہنہ ، عریاں
  • وہ نظم جس میں قافیہ نہ ہو ۔
  • وہ کتاب جس پر حاشیہ نہ ہو ؛ بلا ترجمہ قرآن شریف

Urdu meaning of mu'arraa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mu'arraa

 

  • bald
  • a verse which is in metre but free of rhyme and refrain
  • denuded, bare, naked

معری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَرّیٰ نَظْم

نظم معریٰ، وہ نظم، جس میں قافیے نہ ہوں

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

مَعْرِیفَت

رک : معرفت ، خدا شناسی ۔

نَظْمِ مُعَرّیٰ

a poem which follows a meter but does not necessarily follow a rhyme and refrain, free verse

نَظْمِ مُعَرّیٰ

unrhymed or blank verse

نَثْرِ مُعَرّیٰ

(ادب) وہ نثر جس میں قافیے اور وزن کا التزام نہ ہو، سادہ نثر، سادہ عبارت، غیر مقفیٰ عبارت، نثر عاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (معری)

نام

ای-میل

تبصرہ

معری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone