تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَمّا" کے متعقلہ نتائج

مُعَمّا

اندھا کیا گیا، نابینا کردہ شدہ، کور

مُعَمّا باز

معمہ حل کرنے والا ، جس کا مشغلہ معمے حل کرنا ہو ؛ معمے شائع کرنے والا یا حل کرنے والا ؛ کثرت سے معمے چھاپنے والا (اخبار یا رسالہ) ۔

مُعَمّا گوئی

ایسے اشعار کہنے کا فن جس میں کوئی بات واضح نہ ہو ۔

مُعَمّا بازی

رک معما بازی ۔

مُعَمّا کَہْنا

مسئلہ پیش کرنا ، حل طلب کرنا ۔

مُعَمّا شِگاف

عقدہ حل کرنے والا ، مشکل مسئلے کو آسان بنانے والا ۔

مُعَمّا پُوچْھنا

راز معلوم کرنا ، بھید معلوم کرنا ، حل دریافت کرنا ۔

مُعَمّا کُھلْنا

عقدہ کھلنا، پوشیدہ راز ظاہر ہونا، مشکل بات کا حل ہونا، بھید کھلنا

مُعَمّا کھولْنا

عقدہ حل کرنا ، راز کھولنا ؛ مسئلہ حل کرنا ۔

مُعَمّا بُوجْھنا

عقدہ حل کرنا، مسئلہ کا نتیجہ جان لینا، پہیلی بوجھنا

مُعَمّا نَوِیسی

رک : معما گوئی ۔

مُعَمّا سَمَجْھنا

معمّا جاننا، راز معلوم کرنا

مُعَمّا بَن جانا

حل طلب عقدہ بن جانا ، مسئلہ یا پریشانی کا باعث ہو جانا ۔

مُعَمّا بَنا دینا

رک : معما بنا دینا

مُعَمّا حَل کَرنا

پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا

مُعَمّا حَل ہونا

پہیلی کا جواب ملنا، اہم معاملہ سلجھنا، بھید کھلنا

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مُعَمّائے مَوت

موت جو ایک عقدہء لاینحل ہے ۔

مُعَمّانا رَہْنا

پیچیدہ رہنا ،مسئلہ حل نہ ہونا ۔

مُعَمّائے مُشْکِل کُشا

مشکل سے حل ہونے والا مسئلہ ، نہایت پیچیدہ عقدہ ۔

مُعَمّائے لا یَنْحَل

کبھی حل نہ ہونے والا مسئلہ ، عقدہ ؛ وہ راز جو کبھی نہ کھلے ۔

مُعَمّائِیَّت

معماپن ، معما ہونے کی حالت ۔

مِعْمارِ اَوَّل

پہلے یا پہلا بنانے والا، سب سے پہلے تعمیر کرنے والا

مُعَمَّا رَہْنا

رک : معما رہنا

مُعَمَّا بَنْنا

معمہ بنانا (رک) کا لازم ۔

مُعَمَّا بَنانا

رک : معما بنانا

مِعْماری گَز

(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذاتِ پاک

مُعَمَّا مُعَیَّن ہونا

رک : معما ہونا

مِعْماری پیشَہ

معمار کا کام کرنے والا، معمار کا پیشہ اختیار کرنے والا

مِعْمارِ عالَم

دنیا کا بنانے والا

مِعْمارِ اَعْظَم

بڑا اور بزرگ معمار

مِعْمار

عمارت بنانے والا، مستری، عمارت کا کاری گر، راج مستری

مِعْمار کا لیوَل

(معماری) افقی سطح کی ہمواری معلوم کرنے کا آلہ

مِعْماری

معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت

صَنْعَتِ مُعَمّا

(شاعری) کلام میں لفظی یا حرفی اشارے کے ذریعے اسمِ مطلوب لایا جائے.

لَفْظی مُعَمَّا

مناسب لفظ تجویز کرنے کا ایک کھیل جس میں حاشیے میں دیے ہوئے اشاروں کی مدد سے عموماً عمودی اور اُفقی ترتیب سے دیئے ہوئے خانوں میں مناسب حرف تجویز کرکے لفظ بنایا جاتا ہے اور پہلے سے محفوظ حل کے مطابق ہونے پر انعام ملتا ہے.

جوڑ مُعَمَّا

ایسا معمھ جو کسی تصویر یا شکل کے متفرق اجزا کو صحیح طریقے سے ترتیب دے کر حل کیا جاتا ہے۔

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

خَطِّ مُعَمَّا

وہ تحریر جو مُشکل سے پڑھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَمّا کے معانیدیکھیے

مُعَمّا

mu'ammaaमु'अम्मा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فوج مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مُعَمّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ادب) وہ بات جو بطریق رمز بیان کی جائے، وہ کلام جس میں کسی کا نام بطور ابہام بیان کیا جائے پہیلی، چیستاں (فرہنگ آصفیہ)، (عسکری) فوج میں رائج اشاروں کے ضوابط کا مجموعہ، مرموز لغت، اشاروں کا ضابطہ، چور لکھائی، خفیہ لغت
  • (شاعری) ایک صنف سخن جس میں ایسے اشعار کہے جاتے ہیں جو بظاہر واضح نہیں ہوتے لیکن اس میں چھپی ہوئی لفظی ترکیب سے حل کیے جاتے ہیں، اس کی پوشیدہ بات کو کھولنا مقصود ہوتا ہے وہ یا تو ابجدی حروف کے اعداد و شمار یا جمع تفریق سے حل ہو سکتا ہے یا لفظوں کے الٹ پھیر کرنے سے، چیستاں
  • (مجازاً) الجھا ہوا مسئلہ، پیچیدہ مسئلہ
  • (کمپیوٹر) مجموعہ ایسی علامتوں کا جن کے برتنے کے لیے مخصوص قاعدے ہوتے ہیں اور جو معلومات کا اظہار کمپیوٹر میں قابل استعمال شکلوں میں کرتی ہیں
  • اندھا کیا گیا، نابینا کردہ شدہ، کور، (مجازاً) پوشیدہ بات، مخفی بات، پیچیدہ امر، پہیلی
  • عقدہ، راز، جس کا راز کسی کی سمجھ میں نہ آئے
  • کتابوں یا اخباروں یا رسائل وغیرہ میں شائع ہونے والا ذہانت کی جانچ کے لیے بتایا ہوا سوال یا مسئلہ جس کے لفظوں کے درمیان کے حروف غائب ہوتے ہیں اور معمہ حل کرنے والا اس کو بھرتا ہے صحیح حل پر اس کو انعام دیا جاتا ہے ۔
  • (ع۔ چھپا ہوا، اندھا، نابینا کیاگیا) مذکر۔ مخفی، پوشیدہ، نہ کی بات، آپ یہ معما نہیں سمجھے کہ وہ آئے کیوں اور گئے کیوں، ایک قسم کی چیستان

Urdu meaning of mu'ammaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mu'ammaa

Noun, Masculine

  • acrostic, code
  • complicated matter, anything obscure
  • riddle, puzzle, enigma, crossword

मु'अम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतियोगिता
  • पहेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَمّا

اندھا کیا گیا، نابینا کردہ شدہ، کور

مُعَمّا باز

معمہ حل کرنے والا ، جس کا مشغلہ معمے حل کرنا ہو ؛ معمے شائع کرنے والا یا حل کرنے والا ؛ کثرت سے معمے چھاپنے والا (اخبار یا رسالہ) ۔

مُعَمّا گوئی

ایسے اشعار کہنے کا فن جس میں کوئی بات واضح نہ ہو ۔

مُعَمّا بازی

رک معما بازی ۔

مُعَمّا کَہْنا

مسئلہ پیش کرنا ، حل طلب کرنا ۔

مُعَمّا شِگاف

عقدہ حل کرنے والا ، مشکل مسئلے کو آسان بنانے والا ۔

مُعَمّا پُوچْھنا

راز معلوم کرنا ، بھید معلوم کرنا ، حل دریافت کرنا ۔

مُعَمّا کُھلْنا

عقدہ کھلنا، پوشیدہ راز ظاہر ہونا، مشکل بات کا حل ہونا، بھید کھلنا

مُعَمّا کھولْنا

عقدہ حل کرنا ، راز کھولنا ؛ مسئلہ حل کرنا ۔

مُعَمّا بُوجْھنا

عقدہ حل کرنا، مسئلہ کا نتیجہ جان لینا، پہیلی بوجھنا

مُعَمّا نَوِیسی

رک : معما گوئی ۔

مُعَمّا سَمَجْھنا

معمّا جاننا، راز معلوم کرنا

مُعَمّا بَن جانا

حل طلب عقدہ بن جانا ، مسئلہ یا پریشانی کا باعث ہو جانا ۔

مُعَمّا بَنا دینا

رک : معما بنا دینا

مُعَمّا حَل کَرنا

پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا

مُعَمّا حَل ہونا

پہیلی کا جواب ملنا، اہم معاملہ سلجھنا، بھید کھلنا

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مُعَمّائے مَوت

موت جو ایک عقدہء لاینحل ہے ۔

مُعَمّانا رَہْنا

پیچیدہ رہنا ،مسئلہ حل نہ ہونا ۔

مُعَمّائے مُشْکِل کُشا

مشکل سے حل ہونے والا مسئلہ ، نہایت پیچیدہ عقدہ ۔

مُعَمّائے لا یَنْحَل

کبھی حل نہ ہونے والا مسئلہ ، عقدہ ؛ وہ راز جو کبھی نہ کھلے ۔

مُعَمّائِیَّت

معماپن ، معما ہونے کی حالت ۔

مِعْمارِ اَوَّل

پہلے یا پہلا بنانے والا، سب سے پہلے تعمیر کرنے والا

مُعَمَّا رَہْنا

رک : معما رہنا

مُعَمَّا بَنْنا

معمہ بنانا (رک) کا لازم ۔

مُعَمَّا بَنانا

رک : معما بنانا

مِعْماری گَز

(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذاتِ پاک

مُعَمَّا مُعَیَّن ہونا

رک : معما ہونا

مِعْماری پیشَہ

معمار کا کام کرنے والا، معمار کا پیشہ اختیار کرنے والا

مِعْمارِ عالَم

دنیا کا بنانے والا

مِعْمارِ اَعْظَم

بڑا اور بزرگ معمار

مِعْمار

عمارت بنانے والا، مستری، عمارت کا کاری گر، راج مستری

مِعْمار کا لیوَل

(معماری) افقی سطح کی ہمواری معلوم کرنے کا آلہ

مِعْماری

معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت

صَنْعَتِ مُعَمّا

(شاعری) کلام میں لفظی یا حرفی اشارے کے ذریعے اسمِ مطلوب لایا جائے.

لَفْظی مُعَمَّا

مناسب لفظ تجویز کرنے کا ایک کھیل جس میں حاشیے میں دیے ہوئے اشاروں کی مدد سے عموماً عمودی اور اُفقی ترتیب سے دیئے ہوئے خانوں میں مناسب حرف تجویز کرکے لفظ بنایا جاتا ہے اور پہلے سے محفوظ حل کے مطابق ہونے پر انعام ملتا ہے.

جوڑ مُعَمَّا

ایسا معمھ جو کسی تصویر یا شکل کے متفرق اجزا کو صحیح طریقے سے ترتیب دے کر حل کیا جاتا ہے۔

چَلِیپائی مُعَمَّا

crossword, a kind of puzzle

خَطِّ مُعَمَّا

وہ تحریر جو مُشکل سے پڑھی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone