تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motorize" کے متعقلہ نتائج

motorize

(فوجی سپاہ وغیرہ کو ) موٹر گاڑیاں مہیّا کرنا ۔.

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

مُتَراجِع

واپس کیا ہوا ، واپس لایا گیا ۔

مُتَرَضّی

وہ جس کے کام سے تسلی ہو، وہ جو رضا مانگے یعنی خواہش رضامندی رکھتا ہو

مُتَراضی

وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں

مُعْتَرِض

اعتراض کرنے والا، روک ٹوک کرنے والا مزاحم (ہونا کے ساتھ)

مُعْتَرِضِین

معترض (رک) کی جمع ، اعتراض کرنے والے لوگ ۔

مُعْتَرِض ہونا

اعتراض کرنا، روکنا، سدِّ راہ ہونا، مزاحمت کرنا

مُعْتَرِض عَلَیہ

جس پر اعتراض وارد ہو ۔

مُحْتَرِز

پرہیز کرنے والا، اپنے تئیں بچانے والا، احترازکرنے والا، بچنے والا، محتاط رہنے والا

مُتَہَرِّج

خرابی پیدا کرنے والا ، ایسا تیزاب جس سے آبلہ وغیرہ پڑ جائے ۔

مُتَعَرِّض

روکنے والا، مخالفت کرنے والا، مانع، مزاحم

مُطَرَّز

زینت دیا ہوا ، کشید کیا ہوا ۔

مُتَعارِض

ایک دوسرے کے سامنے آنے والے، خبر یا بات وغیرہ جو ایک دوسرے کے برخلاف ہو، ایک دوسرے کی ضد یا مخالف، برعکس

مُحْتَرِز رَہنا

احتراز کرنا ، اجتناب برتنا ، بچنا ۔

motorize کے لیے اردو الفاظ

motorize

motorize کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگانا

motorize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • मोटर या मोटर से चलने वाले आलात लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motorize)

نام

ای-میل

تبصرہ

motorize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone