تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتَرِز" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرِز

پرہیز کرنے والا، اپنے تئیں بچانے والا، احترازکرنے والا، بچنے والا، محتاط رہنے والا

مُحْتَرِز رَہنا

احتراز کرنا ، اجتناب برتنا ، بچنا ۔

مُحْتَرِز ہونا

احتراز برتنا ، بچنا ، اجتناب کرنا ۔

مُحْتَرِف

اہل حرفہ، پیشہ ور

مُحْتَرِم

وہ جو اپنی عزت قائم رکھے

مُحْتَرَم

وہ جس کی عزت کی گئی ہو، وہ جس کی عزت کی جائے، احترام کیا گیا، قابل تعظیم، معزز، بزرگوار، لائق تعظیم و تکریم، حرمت کیا گیا، صاحب احترام

مُحْتَرَق

جسے آگ لگی ہو، جلا ہوا، سوختہ

محارز

گورنر، محافظ

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مِحْوَر

وہ دھرا جس پر پہیا گھومتا ہے، کیلی جس کے گرد کوئی چیز گھومتی ہو

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مُحتَسِب

مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُفْتَرِع

शाखाएँ निकालनेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَرِز کے معانیدیکھیے

مُحْتَرِز

mohtariz•मोहतरिज़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَرَزَ

  • Roman
  • Urdu

مُحْتَرِز کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • پرہیز کرنے والا، اپنے تئیں بچانے والا، احترازکرنے والا، بچنے والا، محتاط رہنے والا

Urdu meaning of mohtariz

  • Roman
  • Urdu

  • parhez karne vaala, apne ta.ii.n bachaane vaala, ahitraaz karne vaala, bachne vaala, muhtaat rahne vaala

English meaning of mohtariz

Adjective, Masculine

मोहतरिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • परहेज़ करने वाला, अपने तईं बचाने वाला, बचने वाला, दूर रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتَرِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتَرِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone