تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موسَو" کے متعقلہ نتائج

موسَو

مجھ سے

موسَوں

مجھ سے

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مَوسُوعَہ

دائرۃ المعارف ، انسائیکلوپیڈیا ۔

مُوسَوی فَر

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سی شان و شوکت ۔

مُوسَوی شَرِیعَت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت ، حضرت موسیٰ کا مذہب ۔

مَوسُوعی

انسائیکلوپیڈیائی ، دائرۃالمعارف (موسوعہ) سے منسوب یا متعلق ، قاموسی ۔

مُوسَوِیَّہ

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا

مُوسَوِیں

رک : موسوی ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کا فرد ۔

مَوسُوم

نام دیا گیا

مُوَسوِس

اپنے آپ سے باتیں کرنے والا یا بڑبڑانے والا ، بکواسی ؛ وسوسے میں ڈالنے والا ۔

مَوسُوعَہ نِگار

رک : موساعات نگار ۔

مَوسُوعَہ نَوِیس

رک : موسوعات نویس ۔

مَوسُوم کَرنا

to name, to give a name to something or someone, to call (by the name of)

مَوسُوم ہونا

موسوم کرنا (رک) کا لازم ، پکارا جانا ، نسبت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موسَو کے معانیدیکھیے

موسَو

mosau•मोसौ

  • Roman
  • Urdu

موسَو کے اردو معانی

  • مجھ سے

Urdu meaning of mosau

  • Roman
  • Urdu

  • mujh se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موسَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

موسَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone