تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موری کا کِیڑا" کے متعقلہ نتائج

موری کا کِیڑا

مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موری کا کِیڑا کے معانیدیکھیے

موری کا کِیڑا

morii kaa kii.Daaमोरी का कीड़ा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موری کا کِیڑا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ
  • (مجازاً) بچہ جو پیدا ہوتے ہی مرجائے

Urdu meaning of morii kaa kii.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • muraadah kam haisiyat, zaliil, kamiina
  • (majaazan) bachcha jo paida hote hii mar jaaye

मोरी का कीड़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्थात: कम प्रतिष्ठा, तुच्छ, कमीना
  • (लाक्षणिक) नवजात शिशु जो पैदा होते ही मर जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موری کا کِیڑا

مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موری کا کِیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موری کا کِیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone