تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورچَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مورچَل کَرنا

مورچل جھلنا ، مور کے پروں کا پنکھا جھلنا ۔

مورْچال کَرنا

(جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

مورْچَہ بَنْدی کَرنا

خندق کھودنا، لڑائی کے واسطے دھس تیار کرنا

موڈَل کَرنا

موڈل بنانا ۔

مُرسَل کَرنا

ارسال کرنا ، بھیجنا ۔

مول کَرنا

بھاؤ تاؤ کرنا، خریدنا یا بیچنا، سودا کرنا

مَوصُول کَرنا

ملانا ، وصل کرنا ۔

مارچ کَرنا

آگے بڑھ کر حملہ کرنا ۔

مور جَھل کرنا

۔دہلی کی زبان ہے۔ لکھنؤ میں جھلنا۔ ہلانا وغیرہ کی ساتھ ہے۔ ؎ ؎ ؎

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مورتی استھاپن کرنا

مورتی کو مندر میں رکھنا

مِٹّی کے مول سَودا کَرنا

نہایت سستا فروخت کرنا

کورْٹ مارْشَل کَرْنا

فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا .

کَرْنا میں نون مِرْچ لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مورچَل کَرنا کے معانیدیکھیے

مورچَل کَرنا

morchal karnaa•मोरचल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مورچَل کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مورچل جھلنا ، مور کے پروں کا پنکھا جھلنا ۔

Urdu meaning of morchal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • morchal jhalna, mor ke paro.n ka pankhaa jhalna

मोरचल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मोरचल झलना, मोर के परों का पंखा झलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورچَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورچَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone