تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارچ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مارچ کَرنا

آگے بڑھ کر حملہ کرنا ۔

مار کَرنا

نشانہ باندھنا یا لگانا ، حملہ کرنا ، توپ یا بندوق وغیرہ کا چلانا، فائر کرنا .

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

مُہرَہ کَرنا

گھوٹائی کے اوزار سے یا کسی اور طریقے سے کسی شے کو چمکانا، چمکیلا اور صاف و شفاف کرنا، مہرے سے گھونٹنا، پالش کرنا، چکنانا

مارْک کَرنا

نشان لگانا ، علامت بنانا ، نقش کرنا ؛ دھوبی کا پڑوں پر نشان لگانا ؛ نقشے پر کسی نشانی کو ظاہر کرنا .

مُعَرَّب کَرنا

کسی زبان کے لفظ وغیرہ کو تبدیل کر کے عربی زبان میں استعمال کرنا، عربی بنانا

مِہر کرنا

مہربانی کرنا، فضل کرنا

کَرْنا میں نون مِرْچ لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

لُوٹ مار کَرنا

to loot, plunder, sack, rob

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

مُہرَہ بازی کَرنا

مکروفریب کرنا ، دھوکا بازی کرنا ۔

مُہر بَند کَرنا

پابندی عائد کر دینا ، قدغن لگا دینا ۔

مَغْز ماری کَرنا

بہت زیادہ سر کھپانا ، بہت زیادہ سوچ بچار کرنا

مُہر دَوام ثَبت کَرنا

ہمیشہ کے لیے تصدیق کرنا، توثیق کر دینا، ہمیشگی کا مرتبہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مارچ کَرنا کے معانیدیکھیے

مارچ کَرنا

maarch karnaa•मार्च करना

  • Roman
  • Urdu

مارچ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آگے بڑھ کر حملہ کرنا ۔
  • فوجی اصول کے مطابق قدم ملا کر چلنا ، باضابطہ قدم اٹھاتے ہوئے چلنا ، معیّن رفتار سے چلنا
  • (مجازاً) پیدل چلنا

Urdu meaning of maarch karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aage ba.Dh kar hamla karnaa
  • faujii usuul ke mutaabiq qadam mila kar chalnaa, baazaabtaa qadam uThaate hu.e chalnaa, ma.iiXaan raftaar se chalnaa
  • (majaazan) paidal chalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارچ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارچ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone