تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچا اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مورْچا اُٹھنا

لڑنے والی فوج کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

مورچا اٹھانا

لڑنے والی فوج کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

مَروڑا اُٹْھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، پیٹ میں اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

اُٹھا مارنا

دے مارنا، پچھاڑنا، کوئی چیز اٹھا کر کسی کو مارنا

مورْچا اُلَٹنا

مورچے کی فوج کا تتر بتر ہوجانا، فوج کا منتشر ہونا

ڈُھڑ پَر اُٹھا کَر دے مارْنا

کُولے پر لاد کر گِرا دینا

مِصْرَعَہ اُٹھانا

مصرع دہرانا ، سامعین مشاعرہ کا کسی مصرع کو شاعر سے سن کر پڑھنا ۔

ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا

کتے کی طرح پیشاب کرنا، کتے کے مشابم بننا.

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی مارنا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

گَھنْٹے مورْچَھل سے اُٹھانا

گھنٹے بجاتے اور مورچھل کرتے اور روپیہ پیسہ وغیرہ کسی بوڑھے مردے پر سے بکھیرتے ہوئے ، جلانے کے لیے لے جانا ، دھوم دھام کے ساتھ بوڑھے مردے کی نکاسی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچا اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مورْچا اُٹھنا

morchaa uThnaa•मोरचा उठना

محاورہ

مادہ: مورْچا

  • Roman
  • Urdu

مورْچا اُٹھنا کے اردو معانی

  • لڑنے والی فوج کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

Urdu meaning of morchaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dne vaalii fauj ka apnii jagah se hiT jaana

English meaning of morchaa uThnaa

  • of an army to relocate its refuge

मोरचा उठना के हिंदी अर्थ

  • लड़ने वाली सेना का अपनी जगह से हट जाना

مورْچا اُٹھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچا اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچا اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone