تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَونْسُون" کے متعقلہ نتائج

مانْسُونی

مانسون سے متعلق ، مانسون کا .

مُونِسانَہ

مونسوں کی طرح ، ہمدردوں کی طرح ، دوستانہ طور پر ۔

مُونِس مَن

میرے ہمدم ، ساتھی (خطوط میں خطاب) ۔

مَون سُونی

مون سون (رک) سے متعلق یا منسوب ، مون سون کا ۔

مَعْنوں

meanings

موسَوں

مجھ سے

موتِیوں

موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَوْقَعُوْں

occasions

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مِنَّتوں

مِنّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَنَّتوں

منّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَونْسُون کے معانیدیکھیے

مَونْسُون

monsoon•मौनसून

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مَونْسُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جغرافیہ) بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا جو اپریل سے اکتوبر تک جنوب مغرب سے اور سال کے باقی حصے میں شمال مشرق سے چلتی ہے ۔ جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے تو برسات لاتی ہے ؛ مراد : برسات کا موسم ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

Urdu meaning of monsoon

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) bahr-e-hind aur junuubii eshiyaa kii mausamii hu.a jo april se aktuubar tak junuub maGrib se aur saal ke baaqii hisse me.n shumaal mashriq se chaltii hai । jab ye hu.a junuub maGrib se chaltii hai to barsaat laatii hai ; muraad ha barsaat ka mausam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَونْسُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَونْسُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone