تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"monogyny" کے متعقلہ نتائج

monogyny

ایک بیوی رکھنے کا رواج، یک زوجیت۔.

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

مَنْگْنی

بیاہ کا پیام، نسبت، سگائی

مینگَنِیوں

مینگنی (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنگانا

حکم یا فرمائش کر کے طلب کرنا، کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا، باہر سے (کوئی چیز) طلب کرنا، کسی کو بلوانا

مِینگنی

چوہے، اونٹ، بکری، خرگوش وغیرہ کا پیخانہ، وہ گول گول گولیاں جو حیوانات مذکورہ براز کے بجائے ہگتے ہیں

مانگْنے والا

بھکاری ، سوالی.

مِینگنی سی

(تحقیراً) بہت چھوٹی سی ۔

مَنْگَن

مانگنا، طلب، چاہت، خواہش

مانگَن

مانگنا

مَنگنا کَرنا

نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا ، رشتہ مانگنا ۔

مَنگنی کرنا

نسبت ٹھہرانا، شادی کا پیغام دینا، سگائی کرنا

مینگنِیوں بَھرا دُودھ فَق

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی اچھے کام میں بڑی خامی رہ جائے ۔

مَنگنی ہونا

سگائی ہونا ، نسبت ٹھہرنا ، رشتہ ہونا ۔

مَنگنی آنا

رشتہ آنا ، شادی کا پیغام آنا ۔

monogyny کے لیے اردو الفاظ

monogyny

monogyny کے اردو معانی

اسم

  • یک زوجیت
  • یک زنی
  • یک مادہ گیری
  • ایک وقت میں ایک بیوی رکھنے کا دستور یا حالت

monogyny के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यक-ज़ौजियत
  • यक-ज़नी
  • यक-मादा-गीरी
  • एक वक़्त में एक बीवी रखने का दस्तूर या हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (monogyny)

نام

ای-میل

تبصرہ

monogyny

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone