تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگنا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنگنا کَرنا

نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا ، رشتہ مانگنا ۔

مَنگَن کَرنا

مانگنا ، چاہنا ، طلب کرنا ۔

مَنگنی کرنا

نسبت ٹھہرانا، شادی کا پیغام دینا، سگائی کرنا

مَنگنی کَروانا

کسی کی نسبت ٹھہرانا ، رشتہ کرانا ۔

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مانْگا کَرنا

۔مانگتے رہنا۔(فقرہ)وہ بھیک مانگاکرتا ہے۔

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

روٹی ہی کے کار نے دَر دَر مانگیں بِھیک ، روٹی ہی کے واسْطے کَریں کار سَب ٹِھیک

روٹی کی خاطر بِھیک مان٘گتے پھرتے ہیں اور روٹی ہی کے لیے نوکری کرتے ہیں.

مہنگا کرنا

گراں کرنا، زیادہ قیمت پر بکنا

مَہینَہ کَرنا

تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا

مَنْدا کَرنا

گھٹانا ، کم کرنا ، دھیما کرنا (چراغ کی لو یا روشنی)

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگنا کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنگنا کَرنا

ma.ngnaa karnaa•मंगना करना

  • Roman
  • Urdu

مَنگنا کَرنا کے اردو معانی

  • نسبت ٹھہرانا ، منگنی کرنا ، رشتہ مانگنا ۔

Urdu meaning of ma.ngnaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nisbat Thahraanaa, mangnii karnaa, rishta maa.ngnaa

मंगना करना के हिंदी अर्थ

  • मंगनी करना, रिश्ता माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگنا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگنا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone