تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومِن" کے متعقلہ نتائج

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مومِنانَہ

مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا، نیک صالح

مومِنو

مومن کی جمع، مسلمان (خطاب کا کلمہ)

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

مومِنات

مومنہ کی جمع، مومن عورتیں

مومِنِین

مومن (رک) کی جمع ، مسلمان مرد ، مومنان ، مسلمین ۔

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

مُومِن مَرْد

Muslim man having perfect faith in God

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

مُومِنِیَّت

۔ (ع) مونث۔ مومن ہونا۔ مطیع فرمانبردار ہونا۔ ؎

مومنا چُومنا

بڑا رحم دل ، ازحد نازک ۔

مَردِ مومِن

دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی

نِگاہ مَردِ مومِن

glance of a devout man

اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر

ایک ملحد اور غیر ملحد کا ایمان، کافر و مومن کی عقیدت مندی، مومن و کافر کا ایمان

اردو، انگلش اور ہندی میں مومِن کے معانیدیکھیے

مومِن

mominमोमिन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تحقیراً تشیع

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مومِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اہل تشیع) ، شیعہ فرقے کا فرد ۔
  • (تحقیراً) مسلمان جولاہا
  • خدا تعالیٰ کا نام ، امن مہیا کرنے والا یعنی دنیا میں اسباب امن مہیا کرنے والا یا عقبیٰ میں نیکوکاروں کو عذاب سے امن میں رکھنے والا ، اگر ایمان سے ماخوذ ہے تو مومن کے معنی ہوئے مصدق یعنی ایمان داروں کے ایمان کو باور کرنے والا
  • زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا ، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا ، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان
  • ۔ (ع۔ اس کا ماخذ امن وامان ہے یا ایمان)۔ صفت۔ مذکر۔ ۱۔ایمان لانے والا۔ ایماندار۔ مونث کے لئے مومنہ۔ (اردو) مذکر۔ مُسلمان جُلاہا۔ ۳۔(اردو) شیعہ۔ معانی نمبر ۲۔۳ میں مومن بھائی بھی مستعمل ہے۔ ۴۔(ع) مذکر۔ خدا تعالیٰ کا نام اگر امن وامان سے ماخوذ ہے تو مومن کے

شعر

Urdu meaning of momin

  • Roman
  • Urdu

English meaning of momin

Noun, Masculine

  • true believer, staunch Muslim, Muslim strictly following the principles of Islam

Adjective

  • having complete faith

मोमिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईमान दार मुसलमान, कपड़ा बुनने वाले लोग
  • धर्मनिष्ठ मुसलमान
  • मुसल्मान मर्द ।
  • मुसलमान जुलाहा
  • इस्लाम और ख़ुदा पर ईमान लाने वाला
  • शिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مومِنانَہ

مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا، نیک صالح

مومِنو

مومن کی جمع، مسلمان (خطاب کا کلمہ)

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

مومِنات

مومنہ کی جمع، مومن عورتیں

مومِنِین

مومن (رک) کی جمع ، مسلمان مرد ، مومنان ، مسلمین ۔

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

مُومِن مَرْد

Muslim man having perfect faith in God

مومنا

موم کی طرح نرم و نازک

مُومِنِیَّت

۔ (ع) مونث۔ مومن ہونا۔ مطیع فرمانبردار ہونا۔ ؎

مومنا چُومنا

بڑا رحم دل ، ازحد نازک ۔

مَردِ مومِن

دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی

نِگاہ مَردِ مومِن

glance of a devout man

اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر

ایک ملحد اور غیر ملحد کا ایمان، کافر و مومن کی عقیدت مندی، مومن و کافر کا ایمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone