تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم کی ناک" کے متعقلہ نتائج

موم کی ناک

(مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

خُدائی کیا ہُوئی موم کی ناک

اللہ تعالیٰ سے معمولی معمولی کام کی تکمیل کی اُمید کرتا جو بندے کو خود کرنا چاہیے.

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

اردو، انگلش اور ہندی میں موم کی ناک کے معانیدیکھیے

موم کی ناک

mom kii naakमोम की नाक

  • Roman
  • Urdu

موم کی ناک کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • (مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج
  • (کنایۃً) وہ شخص جو ہر ایک کے کہنے پر چلے

Urdu meaning of mom kii naak

  • Roman
  • Urdu

  • (muraadaa) vo shaKhs, jis ke iraade ka etbaar na ho, jise jo chaahe jis taraf kar le, mutalavvin mizaaj, Gair mustaqil mizaaj, naram mizaaj
  • (kanaa.en) vo shaKhs jo har ek ke kahne par chale

English meaning of mom kii naak

Persian, Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • (lexical) a nose of wax
  • (metaphorical) a person of a fickle disposition
  • docile
  • amenable

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موم کی ناک

(مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

خُدائی کیا ہُوئی موم کی ناک

اللہ تعالیٰ سے معمولی معمولی کام کی تکمیل کی اُمید کرتا جو بندے کو خود کرنا چاہیے.

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم کی ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم کی ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone