تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moksa" کے متعقلہ نتائج

moksa

ہندومت: نجات، مُکتی، موکش، آوا گون یا تناسخ کے چکّر سے نکلنا [سنسکرت].

moxa

ایک نرم ریشہ دار مخملی مادّہ جو Artemisia moxa وغیرہ کے سوکھے پتّوں سے بنایا جاتا ہے اور بعض مشرقی ممالک میں جلد کے اوپر جلا کر دافع سوزش کے طورپراستعمال کیا جاتا ہے [جاپانی].

مُکاسَہ

(کاشت کاری) جاگیر کی آمدنی کا معین حصہ ؛ (عموماً چوتھائی) جو سرکار میں داخل کرنا لازمی ہو

مُوکْش

قرض کی ادائیگی

مُقَصِّع

(طب) خون میں بھرا ہوا زخم ، زخم پُر خون

مَخْصیٰ

(طب) خصی کرنے میں خصیہ کاٹنے کا مقام

مَعْکُوسَہ

روشنی یا اس سے منتنج ہونے والا رنگ ، کسی چیز کا عکس یا تصویر ، انعکاس ، منعکسہ ۔

مُخاصَہ

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مَیْکَشی

میخواری، شراب نوشی، شراب پینا یا شراب پینے کا عمل

مَخْصی

(طب) خصی کیا ہوا ، خصیہ بریدہ ، بدھیا

مِقیاسی

مقیاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقیاس کا ، مقیاس والا

مُخاصے

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مُقایَسَہ

ایک شے کو دوسری شے پر قیاس کرنا ، دو شخصوں یا دو چیزوں کا موازنہ کرنا ؛ دو کاموں یا چیزوں کا اندازہ کرنا ؛ قیاس کرنے کا عمل ۔

مَعْکُوسی

(صوتیات) وہ آواز جسے ادا کرنے کے لیے زبان کی نوک کو الٹا کرنا پڑے جیسے ٹ اور ڈ وغیرہ کی معکوس آواز ۔

مُقَیَّشی

چاندی یا سونے کے دبکے ہوئے تاروں کا، بادلے کا، زری کا، چاندی سونے کے تاروں کا، تمامی کا، تاش یا مقیش سے مشابہ، چمک دار

moksa کے لیے اردو الفاظ

moksa

moksa کے اردو معانی

اسم

  • ہندومت: نجات، مُکتی، موکش، آوا گون یا تناسخ کے چکّر سے نکلنا [سنسکرت].

moksa के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिंदू मत: नजात, मुकती, मोक्ष, आवा गौण या तनासुख़ के चक्कर से निकलना [संस्कृत]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moksa)

نام

ای-میل

تبصرہ

moksa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone