تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مژۂ خوں فشاں" کے متعقلہ نتائج

مِژَہ

پلک

مژۂ خوں فشاں

blood scattering eyelashes

ماجھی

۱ ۔ ملآح، کشتی بان ، مانجھی ، ناؤ کھینے والا.

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھے

پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی ڈور، مانجھا (رک) کی جمع , شادی سے پہلے دولہے کی طرف سے دی جانے والی دعوت

مانجھی

ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مِظْہار

کسی پیمانے ، آلے یا میٹر کی سوئی نیز عدد نما (Indicator) ۔

مِزہَر

دائرہ سے مشابہ ایک ساز، گول طنبور

مِزاحی

مزاح سے منسوب یا متعلق، جس میں طنزو مزاح پایا جائے، مزاحیہ

مَزَہ ہے

عیش ہے ، عجب کیفیت ہے ، بڑا لطف ہے

مَزا ہو

لطف آئے ، مزا آئے ، انوکھی بات ہو ۔

مَزا ہے

لطف ہے ؛ عجب کیفیت ہے ، لطف کی بات ہے ۔

مُوضِحَہ

(جراحت) وہ جراحت یا زخم جس سے جلد پھٹ کر نیچے سے ہڈی دکھائی دیتی ہے ۔

مانجھے کا جوڑا

وہ زرد رن٘گ کا جوڑا جو دولھا اور دلہن کو مائیوں میں پہناتے ہیں .

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

مَنجھی مَنجھائی

مشق سے شستہ اور مہذب (زبان) ۔

مَنْجھی ہوئی زَبان

chaste language

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مانجھا دینا

پتن٘گ کی ڈور پر مانجھا پھیرنا یا لگانا ۔

مانجھا مانجھی

بار بار مانجھنے کا عمل ، بار بار جلا دینا یا صیقل کرنا .

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

مَذہَباں

مذاہب ، بہت سے دین ، ادیان ۔

مانجھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

مَجھیلا پَڑنا

جھمیلا پڑنا ، قضیے کا طول پکڑنا ، کسی مقدمے یا معاملے کا پیچ در پیچ ہونا

مَذہَبی عَقائِد

وہ عقیدے جو مذہب میں لازم ہیں ، دینی عقیدے ۔

مَذہَبی لَڑائی

جہاد، صلیبی جنگ

مَذہَبی عَقِیدَہ

مذہبی اعتقاد ، مذہب کا بخشا ہوا عقیدہ ۔

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

مَذہَب سَعادَت

(فلسفہ) ایسا نظریہ جس سے اخلاق کے اکثر نظامات کا مواد منسوب ہو سکتا ہے (Eudemonism)

مَذہَبی مُعتَقِدات

رک : مذہبی عقائد ۔

مَذہَبی اِعتِقادات

کسی دین کے مطابق عقیدے ۔

مَذہَب کُشی

مذہب کی مخالفت ، مذہب دشمنی ۔

مَجھیرا

رک : مجھیلا (۱)

مَجَھلا

۔(ھ)مذکر۔(ہندو۔عو)جھگڑا۔قضیہ۔جھمیلا۔ٹنٹا۔(پڑنا۔ڈالنا کے ساتھ)

مَجھیلا

لڑائی، جھگڑا، ٹنٹا، قضیہ، جھمیلا

مَجھیلی

بیچ کی ، درمیانی ، وسطی ، مجھولی ؛ دوپہر ؛ آدھی رات

مَذہَب دُشمَنی

دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔

مَذہَب مُقَدَّس

مراد : دین اسلام ۔

مَجھیلی رات

درمیان شب ، آدھی رات

مَذہَبی

مذہب سے منسوب یا متعلق، مذہب کا، دینی

مَضْحَکَہ اُڑنا

ٹھٹھا ہونا ، قہقہہ ہونا ، مذاق بننا ۔

مَذہَبی آدمی

مذہب پر سختی سے عمل کرنے والا شخص ، دین دار شخصیت ۔

مَنجِھلا روزَہ

رمضان المبارک کا چودھواں روزہ (مہینے کے وسط میں ہونے کے باعث)

مَذہَبی نَعرَہ

دین یا مذہب سے متعلق کوئی نعرہ ۔

مَظْہَرُ الْغَرائِب

رک : مظہرالعجائب ۔

مَنجھیلا پَڑنا

ڈھیل پڑنا، تعویق ہونا، دیر لگنا

مَظْہَری

مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔

مَضْحَکَہ اُڑانا

(کسی پر) ہنسنا، (کسی کا) مذاق اڑانا، کسی کا ٹھٹھا کرنا

مَظْہَرُ الْعَجائِب

عجائبات کے ظہور کا مظہر، جس سے واقعات رونما ہوں، (غیر معمولی یا عجیب معاملہ پیش آنے کے موقع پر مستعمل)

مَذہَبی آزادی

اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی ؛ کسی کام کو کرنے کی اجازت جو مذہب نے دی ہو

مَذہَب فَروشی

مذہب کو بیچنا ؛ (مجازاً) اپنے مفاد کی خاطر مذہب بدل لینا یا چھوڑ دینا ۔

مَذہَبی اِدارَہ

کسی دین کا کام کرنے والا ادارہ ۔

مَظْہَرِ عَجائِب

رک : مظہرالعجائب۔

مَذہَبی تَعلِیم

دینی تعلیم ، مذہب کے مطابق تعلیم کرنا ۔

مَذہَب بِگَڑ جانا

عقیدہ خراب ہو جانا ، ایمان بگڑ جانا ۔

مَذہَبی تَعَصُّب

اپنے مذہب کی بے جا طرف داری ، اپنے مذہب کے سوا دوسرے مذاہب کے خلاف ناپسندیدگی کا جذبہ ۔

مَظْہَرِ یَزْدان

رک : مظہرکبریا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مژۂ خوں فشاں کے معانیدیکھیے

مژۂ خوں فشاں

mizha-e-KHuu.n-fishaa.nमिज़ा-ए-ख़ूँ-फ़िशाँ

وزن : 112212

Urdu meaning of mizha-e-KHuu.n-fishaa.n

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mizha-e-KHuu.n-fishaa.n

  • blood scattering eyelashes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مژۂ خوں فشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مژۂ خوں فشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone