تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْہَری" کے متعقلہ نتائج

مَظْہَری

مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔

مَظاہرِی

(Performing Art) کا ترجمہ ، اس سے مراد ڈراما ، رقص ، موسیقی وغیرہ ہے جو ناظرین کے سامنے کر کے دکھائے جائیں ۔

مُظْہَرْیَت

ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت ، مظہر ہونا ؛ (فلسفہ) ایک نظریہ جو مظاہر کی دنیا سے ماورا کسی حقیقت کے وجود کا انکار تو نہیں کرتا مگر اس کے قابل علم ہونے کا انکار کرتا ہے اور اس طرح علم کے اجاعہ کو حیثیت اور مظاہر کے ممکنہ معروضات میں محدود کر دیتا ہے جو خود نگری کے معروضات ہیں (Phenomenalism) ۔

مُظْہرین

بیان کرنے والے لوگ ۔

مَظْہَرِیاتی

ظاہریاتی مظہریات کا ، مظہریات کے علم کا ۔

مَظْہَرِیات

ظاہر ہونے والی چیزیں ، ظاہر بات ، مشاہدات ؛ مظاہر کا علم جو وجودیات سے مختلف ہے (Phenomenology) ۔

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

مُظْہَرَہ

صفت۔مونث۔ بیان کی گئی، ظاہر کی گئی

مُظْہِرَہ

بیان کرنے والی ، ظاہر کرنے والی ، گواہ ، شہادت دینے والی ، خبر دینے والی ۔

مُظْہَر

ظاہر کیا گیا، بیان کیا گیا، ظاہر، واضح، عیاں

مُظاہَرَہ

(لفظاً) وہ جو برتن میں رکھا یا چھوڑ دیا گیا ہو

مُظْہِر

۱۔ بیان کرنے والا ، ظاہر کرنے والا

مُظاہِرَہ

مَظاہِر

ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْہَری کے معانیدیکھیے

مَظْہَری

maz.harii•मज़हरी

وزن : 212

دیکھیے: مَظْہَر

  • Roman
  • Urdu

مَظْہَری کے اردو معانی

صفت

  • مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔

شعر

Urdu meaning of maz.harii

  • Roman
  • Urdu

  • mazhar (ruk) se mansuub, havaas ya idraak me.n aane vaala, zaahirii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْہَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْہَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone