تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس" کے متعقلہ نتائج

نَنْد

رک : آنند جو زیادہ مستعمل ہے، خوشی، آرام، فرحت، انبساط

نانڑ

شیو جی کی بیل گاڑی ۔

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَند لال

(ہندو) نند کا پیارا، نند کا بیٹا، مراد : سری کرشن جی، کشن کنہیا

نَند کُمار

نند کے بیٹے، نند کشور، سری کرشن جی کا ایک لقب

نَندوئی

نند کا شوہر، شوہر کی بہن کا خاوند، وہ شخص جس سے شوہر کی بہن بیاہی گئی ہو

نَنْد کا بِیر

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نَند کِشور

سری کرشن جی کا ایک لقب

نَند مَحَل

وہ محل یا مکان جس میں نند رہتے تھے (نند اور ان کی بیوی جسودا نے سری کرشن کو ماں باپ کی طرح پالا تھا یہ گوکل کے رہنے والے تھے) ۔

نَند لَلَن

(رک : نند لال جو زیادہ مستعمل ہے) ؛ مراد : کرشن جی ۔

نَند کا نَندوئی

(طنزاً) جس سے کوئی رشتہ نہ ہو نیز بہت دور کا رشتے دار جس سے خواہ مخواہ رشتہ جتایا جائے ۔

نَنْد کا بھائی

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

نَندوئِیا

رک : نندوئی (عموما ًگیتوں میں مستعمل) ۔

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لَگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لاگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَندھنا

ناندھنا ، شروع ہونا ۔

نَندولا

مٹی کا ایک بڑا ناد جس میں جانوروں کو کھلاتے ہیں، مٹی کا کونڈا، چھوٹی ناند، ندولا (ناند کی تصغیر)

نَندوسی

رک : نندوئی جو مستعمل اور فصیح ہے

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

نِنْد

بُرائی ، عیب

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

نَندی بَیل

(ہندو) شِوجی کی سواری کا بیل

نَنْدی وَرِکْش

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَندی مُکھ

شِوجی نیز ایک آبی پرندہ اور چاولوں کی ایک قسم

نَنْدی وَرِکشَک

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَندَن

۱۔ خوش کرنے والا ، خوشی دینے والا ۔

نَندَن بَن

راجا اندر کا باغ نیز دیوتاؤں کا چھوٹا سا خوشگوار جنگل یا کنج

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

نانڈِیا

رک : ناندیا (۲) ، شیو کا بیل اور گاڑی

نِیندَیں

نیند کی جمع تراکیب میں مستعمل

ناندَہ

رک : ناند

ناند پَڑنا

بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔

نَندَن وَن

نندن بن

ناندھ

رک : ناند ۔

نانْد چَکوا

رک : ناند (معنی نمبر۱) ۔

ناندْھنا

ناندنا، آغاز کرنا، خصوصاً داستان شروع کرنا، کوئی کام شروع کرنا

ناندِیا

ہندو: شیو کا بیل اور گاڑی، نادیا

نانْد نُما فَرش

(تعمیرات) ابھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے

ناند لَگانا

بیلوں کے کھانے کے لیے ناند میں چارہ، بُھوسی اور کھلی بنولہ وغیرہ بھرنا، سانی لگانا (عموماً جمع میں مستعمل)

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

نانْدی مُکھ

कुएँ के ऊपर का ढकना।

نانْد سے لَگانا

کھونٹے سے باندھنا، بیاہ کر دینا

نانْد نُما فَرش بَندی

(تعمیرات) نا ند نما فرش (رک) کی تعمیر ، پل پر نشیبی فرش بنانے کا عمل ۔

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

ناندِھیا بَیل

رک : ناندیا بیل

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

noonday

دوپہر کا وقت

نِیند اُڑنا

فکر، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا

نِیند پڑنا

نیند آنا

نِیند اُڑانا

۔متعدی۔نیند نہ آنے دینا۔؎

نَنَد

نند، شوہر کی بہن

نِینْد اُڑا دینا

نیند نہ آنے دینا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا (شور و غل سے) ۔

نِینْد میں

سوتے ہوئے ؛ نیند کی حالت میں ۔

نِنَد

آواز، شور، غوغا، چیخ، بھنبھناہٹ

نِناد

۱ ۔ شور ، غوغا ؛ چیخ ، گنگناہٹ

ننادیں

وہ چیز جس کا نام لینا اچھا نہ ہو

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس کے معانیدیکھیے

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

miyaa.n kamaate kyaa ho ek se das, saas nand ko chho.D do, hame.n tumhe.n basमियाँ कमाते क्या हो एक से दस, सास नंद को छोड़ दो, हमें तुम्हें बस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس کے اردو معانی

  • جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ
  • جہاں عورت خاوند کو لے کر الگ گھر کرنا چاہے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of miyaa.n kamaate kyaa ho ek se das, saas nand ko chho.D do, hame.n tumhe.n bas

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh tum kamaate ho vo hamaare li.e kaafii hai, saas nand ko chho.D kar alag ho jaa.o
  • jahaa.n aurat Khaavand ko lekar alag ghar karnaa chaahe to kahte hai.n

मियाँ कमाते क्या हो एक से दस, सास नंद को छोड़ दो, हमें तुम्हें बस के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ तुम कमाते हो वो हमारे लिए बहुत है, सास-नंद को छोड़ कर अलग हो जाओ
  • जहाँ स्त्री पति को लेकर अलग घर करना चाहे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنْد

رک : آنند جو زیادہ مستعمل ہے، خوشی، آرام، فرحت، انبساط

نانڑ

شیو جی کی بیل گاڑی ۔

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَند لال

(ہندو) نند کا پیارا، نند کا بیٹا، مراد : سری کرشن جی، کشن کنہیا

نَند کُمار

نند کے بیٹے، نند کشور، سری کرشن جی کا ایک لقب

نَندوئی

نند کا شوہر، شوہر کی بہن کا خاوند، وہ شخص جس سے شوہر کی بہن بیاہی گئی ہو

نَنْد کا بِیر

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نَند کِشور

سری کرشن جی کا ایک لقب

نَند مَحَل

وہ محل یا مکان جس میں نند رہتے تھے (نند اور ان کی بیوی جسودا نے سری کرشن کو ماں باپ کی طرح پالا تھا یہ گوکل کے رہنے والے تھے) ۔

نَند لَلَن

(رک : نند لال جو زیادہ مستعمل ہے) ؛ مراد : کرشن جی ۔

نَند کا نَندوئی

(طنزاً) جس سے کوئی رشتہ نہ ہو نیز بہت دور کا رشتے دار جس سے خواہ مخواہ رشتہ جتایا جائے ۔

نَنْد کا بھائی

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

نَندوئِیا

رک : نندوئی (عموما ًگیتوں میں مستعمل) ۔

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لَگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لاگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَندھنا

ناندھنا ، شروع ہونا ۔

نَندولا

مٹی کا ایک بڑا ناد جس میں جانوروں کو کھلاتے ہیں، مٹی کا کونڈا، چھوٹی ناند، ندولا (ناند کی تصغیر)

نَندوسی

رک : نندوئی جو مستعمل اور فصیح ہے

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

نِنْد

بُرائی ، عیب

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

نَندی بَیل

(ہندو) شِوجی کی سواری کا بیل

نَنْدی وَرِکْش

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَندی مُکھ

شِوجی نیز ایک آبی پرندہ اور چاولوں کی ایک قسم

نَنْدی وَرِکشَک

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَندَن

۱۔ خوش کرنے والا ، خوشی دینے والا ۔

نَندَن بَن

راجا اندر کا باغ نیز دیوتاؤں کا چھوٹا سا خوشگوار جنگل یا کنج

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

نانڈِیا

رک : ناندیا (۲) ، شیو کا بیل اور گاڑی

نِیندَیں

نیند کی جمع تراکیب میں مستعمل

ناندَہ

رک : ناند

ناند پَڑنا

بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔

نَندَن وَن

نندن بن

ناندھ

رک : ناند ۔

نانْد چَکوا

رک : ناند (معنی نمبر۱) ۔

ناندْھنا

ناندنا، آغاز کرنا، خصوصاً داستان شروع کرنا، کوئی کام شروع کرنا

ناندِیا

ہندو: شیو کا بیل اور گاڑی، نادیا

نانْد نُما فَرش

(تعمیرات) ابھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے

ناند لَگانا

بیلوں کے کھانے کے لیے ناند میں چارہ، بُھوسی اور کھلی بنولہ وغیرہ بھرنا، سانی لگانا (عموماً جمع میں مستعمل)

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

نانْدی مُکھ

कुएँ के ऊपर का ढकना।

نانْد سے لَگانا

کھونٹے سے باندھنا، بیاہ کر دینا

نانْد نُما فَرش بَندی

(تعمیرات) نا ند نما فرش (رک) کی تعمیر ، پل پر نشیبی فرش بنانے کا عمل ۔

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

ناندِھیا بَیل

رک : ناندیا بیل

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

noonday

دوپہر کا وقت

نِیند اُڑنا

فکر، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا

نِیند پڑنا

نیند آنا

نِیند اُڑانا

۔متعدی۔نیند نہ آنے دینا۔؎

نَنَد

نند، شوہر کی بہن

نِینْد اُڑا دینا

نیند نہ آنے دینا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا (شور و غل سے) ۔

نِینْد میں

سوتے ہوئے ؛ نیند کی حالت میں ۔

نِنَد

آواز، شور، غوغا، چیخ، بھنبھناہٹ

نِناد

۱ ۔ شور ، غوغا ؛ چیخ ، گنگناہٹ

ننادیں

وہ چیز جس کا نام لینا اچھا نہ ہو

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone