تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی ڈالْنا

خاک کا کسی جگہ ڈالنا، قبر پر مٹی ڈالنا، میت دفنانے کے بعد قبر پر مٹی ڈالنا

گُہ پَر مِٹّی ڈالْنا

فتنہ و فساد کو دبا دینا ، درگزر کرنا

دَہْلِیز کی مِٹّی نے ڈالْنا

بہت بھیرے کرنا ؛ کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

سَر پَر مِٹّی ڈالْنا

ماتم کرنا ، نوحہ کرنا ، غم اور سوگ کا اظہار کرنا.

دَرْوازے کی مِٹّی لے ڈالْنا

پھیرے کرنا، بار بار آنا، سخت تقاضا کرنا

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی ڈالْنا

miTTii Daalnaaमिट्टी डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی ڈالْنا کے اردو معانی

  • خاک کا کسی جگہ ڈالنا، قبر پر مٹی ڈالنا، میت دفنانے کے بعد قبر پر مٹی ڈالنا

Urdu meaning of miTTii Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaak ka kisii jagah Daalnaa, qabr par miTTii Daalnaa, mayyat dafnaane ke baad qabr par miTTii Daalnaa

English meaning of miTTii Daalnaa

  • forgive and forget, let go
  • hush up a matter, conceal the crime or fault of (a person)
  • throw earth upon

मिट्टी डालना के हिंदी अर्थ

  • मिट्टी का किसी स्थान पर डालना, समाधि पर मिट्टी डालना, शव गाड़ने के पश्चात समाधि पर मिट्टी डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹّی ڈالْنا

خاک کا کسی جگہ ڈالنا، قبر پر مٹی ڈالنا، میت دفنانے کے بعد قبر پر مٹی ڈالنا

گُہ پَر مِٹّی ڈالْنا

فتنہ و فساد کو دبا دینا ، درگزر کرنا

دَہْلِیز کی مِٹّی نے ڈالْنا

بہت بھیرے کرنا ؛ کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

سَر پَر مِٹّی ڈالْنا

ماتم کرنا ، نوحہ کرنا ، غم اور سوگ کا اظہار کرنا.

دَرْوازے کی مِٹّی لے ڈالْنا

پھیرے کرنا، بار بار آنا، سخت تقاضا کرنا

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone