تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"misère" کے متعقلہ نتائج

misère

تاش: (تنہا وسٹ وغیرہ میں) یہ اعلان کہ کوئی ہاتھ نہیں بنایا جائے گا۔.

مِعْصَرَہ

وہ ظرف جس میں انگور وغیرہ کا پانی نچوڑتے ہیں ؛ شکنجہ ؛ (علم تشریح) گدی کی ہڈی کی اندرونی سطح میں اس کے بیرونی ابھار کے مقابل ایک جوف ہے جو چھ دماغی وریدوں کا مجمع یا مقام اتصال ہے (Torcular Herophili)

مَشْعَرَہ

شعر خوانی کی جگہ ، مشاعرہ ۔

مَیْسَرَہ

بائیں طرف نیز فوج کا بایاں بازو، وہ فوج جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دست چپ پر ہو، مَیمنہ کا نقیض

misarray

بے ترتیبی

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مَشارے

مشورے

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

مَسُورَہ

رک : محصورہ ۔

مُؤَثِّرَہ

رک : موثر

مَصْرَع

زمین پر گرنے یا گرانے کا عمل ، گرنے کی جگہ ؛ پہلوان کا اکھاڑا

مُصَرَّع

گرایا ہوا (عروض) وہ بیت جس کے دونوں مصرعے وزن اور روی میں یکساں اور مقفی ہوں ؛ جیسے : مطلع

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

مَیْسِر

ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری

misère کے لیے اردو الفاظ

misère

misère کے اردو معانی

اسم

  • تاش: (تنہا وسٹ وغیرہ میں) یہ اعلان کہ کوئی ہاتھ نہیں بنایا جائے گا۔.

misère के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताश: (तन्हा विस्ट वग़ैरा में) ये ऐलान कि कोई हाथ नहीं बनाया जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (misère)

نام

ای-میل

تبصرہ

misère

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone