تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثْل" کے متعقلہ نتائج

مِثْل

تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر

مثل خضر

like Khizr-allusion

مِثْلَہ

امثلہ، آتما کی آنچ بڑی (تیز) ہوتی ہے، مثال، تمثیل، نظیر، نمونہ، مشابہت، جیسا

مِسْلی

(بدمعاش چور اُچکا کے ساتھ) وہ جس کی مسل بنی ہو، مجازاً: سزا یافتہ، عادی، پُرانا

مِثْلی

وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش

مِثْل بَمِثل

الگ الگ طرح کے ؛ فوج کا گروہ یا رسالہ جو جدا جدا ہو ، فوج کے مختلف گروہوں یا رسالوں کی صورت ۔

مِسْلَع

سرگروہ ، سردار ، لیڈر

مثل حنا

حنا کے جیسا، مہندی جیسا، شرخ مہندی جیسی

مِثل دَر مِثل

مختلف گروہوں کا ترتیب کے ساتھ الگ الگ کھڑا ہونا ؛ متواتر ، تسلسل کے ساتھ ۔

مِسْل دَرْ مِسْل

ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔

مِثْل بَندی

کسی معاملے یا مقدمے کے کاغذات کو ترتیب سے مرتب و منظم کرنا ، فائل بنانا۔

مِثْل خواں

کسی دفتر یا عدالت میں مثلیں پڑھ کر حاکم کو سنانے والا ، پیشکار ۔

مِثْلاً بِمِثْل

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ایک جیسی چیزیں ایک ساتھ، کوئی چیز اس کی مماثل چیز کے ساتھ ۔

مِثْلِ شَمْع پِگَھلنا

موم بتی کی مانند پگھلنا ؛ گھلنا ۔

مثل نقش مدعائے غیر

like imprint of the rival's desire

مِثْل میں شامِل کَرنا

مثل کے ساتھ ملانا ، مثل (فائل) میں نتھی کرنا

مِثْل مُرَتَّب کَرنا

مقدمے کی روئیداد کو ترتیب دینا، مقدمے کے یا دفتری کاغذات کو ترتیب وار لگانا

مِثْل مُرَتَّب ہونا

کسی مقدمے کی کارروائی کے کاغذات کا اکٹھا ہو کر جمع کیا جانا

مِسَل داخِلِ دَفْتَر ہونا

داخل دفتر کرنا (رک) کا لازم ، فائل بند ہونا

مِثْل طوطا آنکھ پھیرتا ہے

بہت بے وفا ہے

مِثْلُ ذالِکَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اس طرح کا ، اس کے مانند ، ایسا ۔

مِثْلی چور

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْلی اُچَکّا

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْلی بَدمَعاش

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْل ہونا

جواب ہونا ، ثانی ہونا ، مثیل ہونا ، مانند ہونا

مِثلے و جَوابے نَدارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔

مِثْلِیَّت

مماثلت، یکسانیت، مثل و مانند ہونا

مثل نہ ہونا

بے نظیر ہونا، لاثانی ہونا، بے مثل ہونا

مِثْل رَکھنا

ثانی رکھنا ، جواب رکھنا ۔

مِثْل بَنانا

(جلد سازی) چھپے ہوئے تاؤ کی کتابی مڑائی کرنا ، فرما بھانجنا ، ترک سازی کرنا ، کتاب یا جلد کے لیے جز بنانا

مِثْل ٹَھہرانا

کسی کو کسی کی مانند قرار دینا ۔

بَمِثْل

like, resembling

بِالْمِثْل

۱. مساوی سے ، ویسے ہی سے ، برابر کی چیز سے ( بیشتر بدلے یا عوض کے لیے مستعمل ).

جِنْسِیَت مِثل

ایک طرح کا ، ہم رتبہ ، یکساں حالت والا ۔

بے مثل

جس کی مثال نہ ہو، لاجواب، لاثانی

فی الْمِثْل

مثلاً، تمثیلاً، بالفرض

اَجْرِ مِثْل

(فقہ) وہ اجرت جو بازار میں اس جیسے کام کی مقرر ہو جو مزدور یا کاریگر نے انجام دیا ہے .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

دو مِثْل

(فقہ) اصل انسانی سائے کا دو چند سایہ .

مَہْرِ مِثل

وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو

ثُبُوتِ مِثْل

جو ثبوت مقدے کی مثل سے ہو

سِحْر بِالْمِثْل

وہ جادو جو مقررہ اور مُستند طریقوں کے مطابق عمل میں لایا جائے.

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

بَدِیعُ الْمِثْل

بے مثل ، بے نظیر ، نادر .

عَدِیمُ المِثْل

بے مثل، لاجواب، بے نظیر، بے مثال

مُعارَضَہ بِالْمِثْل

مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اوّل شکل اوّل سے ہوں ۔

عالَمِ مِثْل

عالم امثال

رُوئِدادِ مِثْل

مثل کے واقعات، جو حالات کے مثل میں ہوں

مُعاوَضَہ بِالْمِثْل

کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا ؛ (کنایۃً) جیسے کو تیسا ۔

لا مِثْل

جس کی کوئی نظیر و مثال نہیں ، بے نظیر ، لاجواب .

فَقِید الْمِثْل

جس کی مثال نہ ہو، بے مثل، لاثانی، لاجواب، بے نظیر

عِلاج بِالمِثل

ایک طریق علاج کو صحت کی حالت میں جو دوائیں جن امراض کی علامات ظاہر پیدا کر سکتے ہیں اس طریق علاج میں دواؤں کے قلیل قطرات (عموماً دانی دار میٹھی گولیوں میں) دیے جاتے ہیں (یہ جرمن ڈاکٹر ہانمین (۱۷۵۵-۱۸۴۳) نے (۱۸۱۰ء میں دریافت کیا تھا)، طب تجانسی، ہومیو پیتھی

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثْل کے معانیدیکھیے

مِثْل

mislमिस्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: مَثَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِثْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر
  • طرح، مانند، متشابہ
  • قسم وار کاغذات کا مجموعہ جو ایک جگہ مرتب کیا جائے اور جن کا تعلق کسی مقدمے یا خاص معاملے سے ہو، مقدمے کی کارروائی کے کاغذات جو ایک جگہ منسلک ہوں، روئداد مقدمہ، مقدمے کی فائل (اس معنی میں ایک عموماً املا سین سے (مسل) بھی ہے)
  • تصویر، عکس، پرتو
  • ایک قسم کی جماعت کے لوگ ، (فوج) ہم قوم اور ہم کفو لوگوں پر مشتمل رسالہ یا پلٹن
  • مانند، قسم دار لوگ ترکیب کے ساتھ کھڑے کئے جائیں تو ایک قسم کے لوگوں کی جماعت کو مثل کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of misl

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam sifaat me.n baraabar, hamsar, hamarutbaa, miltii jaltii shaiy ya baat, naziir
  • tarah, maanind, mutashaabeh
  • kusum vaar kaaGzaat ka majmuu.aa jo ek jagah murattib kiya jaaye aur jin ka taalluq kisii muqaddame ya Khaas mu.aamle se ho, muqaddame kii kaarrvaa.ii ke kaaGzaat jo ek jagah munslik huu.n, ro.idaad muqaddama, muqaddame kii phaa.iil (us maanii me.n ek umuuman imlaa sen se (masal) bhii hai)
  • tasviir, aks, parto
  • ek kism kii jamaat ke log, (fauj) hamqaum aur hamakufav logo.n par mushtamil risaalaa ya palTan
  • maanind, qismdaar log tarkiib ke saath kha.De ki.e jaa.e.n to ek kism ke logo.n kii jamaat ko misal kahte hai.n

English meaning of misl

Noun, Feminine, Singular

Adjective

  • similar, like, alike, resembling, analogous (to)

मिस्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ईसाइयों की पूरे वर्ष की प्रार्थना की पुस्तक
  • की तरह
  • नत्थी; फ़ाइल
  • किसी एक विषय अथवा मुकदमे से संबंध रखने वाले कुछ कागज़-पत्रों आदि का समूह
  • छपे हुए फ़ॉर्म जो व्यवस्थित क्रम से रखे होते हैं।

विशेषण

  • समान

مِثْل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِثْل

تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر

مثل خضر

like Khizr-allusion

مِثْلَہ

امثلہ، آتما کی آنچ بڑی (تیز) ہوتی ہے، مثال، تمثیل، نظیر، نمونہ، مشابہت، جیسا

مِسْلی

(بدمعاش چور اُچکا کے ساتھ) وہ جس کی مسل بنی ہو، مجازاً: سزا یافتہ، عادی، پُرانا

مِثْلی

وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش

مِثْل بَمِثل

الگ الگ طرح کے ؛ فوج کا گروہ یا رسالہ جو جدا جدا ہو ، فوج کے مختلف گروہوں یا رسالوں کی صورت ۔

مِسْلَع

سرگروہ ، سردار ، لیڈر

مثل حنا

حنا کے جیسا، مہندی جیسا، شرخ مہندی جیسی

مِثل دَر مِثل

مختلف گروہوں کا ترتیب کے ساتھ الگ الگ کھڑا ہونا ؛ متواتر ، تسلسل کے ساتھ ۔

مِسْل دَرْ مِسْل

ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔

مِثْل بَندی

کسی معاملے یا مقدمے کے کاغذات کو ترتیب سے مرتب و منظم کرنا ، فائل بنانا۔

مِثْل خواں

کسی دفتر یا عدالت میں مثلیں پڑھ کر حاکم کو سنانے والا ، پیشکار ۔

مِثْلاً بِمِثْل

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ایک جیسی چیزیں ایک ساتھ، کوئی چیز اس کی مماثل چیز کے ساتھ ۔

مِثْلِ شَمْع پِگَھلنا

موم بتی کی مانند پگھلنا ؛ گھلنا ۔

مثل نقش مدعائے غیر

like imprint of the rival's desire

مِثْل میں شامِل کَرنا

مثل کے ساتھ ملانا ، مثل (فائل) میں نتھی کرنا

مِثْل مُرَتَّب کَرنا

مقدمے کی روئیداد کو ترتیب دینا، مقدمے کے یا دفتری کاغذات کو ترتیب وار لگانا

مِثْل مُرَتَّب ہونا

کسی مقدمے کی کارروائی کے کاغذات کا اکٹھا ہو کر جمع کیا جانا

مِسَل داخِلِ دَفْتَر ہونا

داخل دفتر کرنا (رک) کا لازم ، فائل بند ہونا

مِثْل طوطا آنکھ پھیرتا ہے

بہت بے وفا ہے

مِثْلُ ذالِکَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اس طرح کا ، اس کے مانند ، ایسا ۔

مِثْلی چور

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْلی اُچَکّا

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْلی بَدمَعاش

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْل ہونا

جواب ہونا ، ثانی ہونا ، مثیل ہونا ، مانند ہونا

مِثلے و جَوابے نَدارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔

مِثْلِیَّت

مماثلت، یکسانیت، مثل و مانند ہونا

مثل نہ ہونا

بے نظیر ہونا، لاثانی ہونا، بے مثل ہونا

مِثْل رَکھنا

ثانی رکھنا ، جواب رکھنا ۔

مِثْل بَنانا

(جلد سازی) چھپے ہوئے تاؤ کی کتابی مڑائی کرنا ، فرما بھانجنا ، ترک سازی کرنا ، کتاب یا جلد کے لیے جز بنانا

مِثْل ٹَھہرانا

کسی کو کسی کی مانند قرار دینا ۔

بَمِثْل

like, resembling

بِالْمِثْل

۱. مساوی سے ، ویسے ہی سے ، برابر کی چیز سے ( بیشتر بدلے یا عوض کے لیے مستعمل ).

جِنْسِیَت مِثل

ایک طرح کا ، ہم رتبہ ، یکساں حالت والا ۔

بے مثل

جس کی مثال نہ ہو، لاجواب، لاثانی

فی الْمِثْل

مثلاً، تمثیلاً، بالفرض

اَجْرِ مِثْل

(فقہ) وہ اجرت جو بازار میں اس جیسے کام کی مقرر ہو جو مزدور یا کاریگر نے انجام دیا ہے .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

دو مِثْل

(فقہ) اصل انسانی سائے کا دو چند سایہ .

مَہْرِ مِثل

وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو

ثُبُوتِ مِثْل

جو ثبوت مقدے کی مثل سے ہو

سِحْر بِالْمِثْل

وہ جادو جو مقررہ اور مُستند طریقوں کے مطابق عمل میں لایا جائے.

تَولِیدِ مِثْل

(حیوانیات) کسی جنس سے اسی جیسی جنس کی پیدائش، اپنی ہی جیسی جنس کو پیدا کرنا.

بَدِیعُ الْمِثْل

بے مثل ، بے نظیر ، نادر .

عَدِیمُ المِثْل

بے مثل، لاجواب، بے نظیر، بے مثال

مُعارَضَہ بِالْمِثْل

مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اوّل شکل اوّل سے ہوں ۔

عالَمِ مِثْل

عالم امثال

رُوئِدادِ مِثْل

مثل کے واقعات، جو حالات کے مثل میں ہوں

مُعاوَضَہ بِالْمِثْل

کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا ؛ (کنایۃً) جیسے کو تیسا ۔

لا مِثْل

جس کی کوئی نظیر و مثال نہیں ، بے نظیر ، لاجواب .

فَقِید الْمِثْل

جس کی مثال نہ ہو، بے مثل، لاثانی، لاجواب، بے نظیر

عِلاج بِالمِثل

ایک طریق علاج کو صحت کی حالت میں جو دوائیں جن امراض کی علامات ظاہر پیدا کر سکتے ہیں اس طریق علاج میں دواؤں کے قلیل قطرات (عموماً دانی دار میٹھی گولیوں میں) دیے جاتے ہیں (یہ جرمن ڈاکٹر ہانمین (۱۷۵۵-۱۸۴۳) نے (۱۸۱۰ء میں دریافت کیا تھا)، طب تجانسی، ہومیو پیتھی

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone