تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْل دَرْ مِسْل" کے متعقلہ نتائج

مِسْل دَرْ مِسْل

ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔

مِثل دَر مِثل

مختلف گروہوں کا ترتیب کے ساتھ الگ الگ کھڑا ہونا ؛ متواتر ، تسلسل کے ساتھ ۔

مُوسْلا دھار

موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل

مُوسَل دھار

رک : موسلا دھار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوسَل کی دھار

موٹی اور تیزدھار (بارش کے لیے مستعمل) ۔

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

مُسَل دھار

مسلادھار، سخت زور کی بارش

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار بارِش

(مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔

تَل دَھار موُسَل دَھار بَرَسْنا

۔(ھ) ۔(دہلی۔ لازم۔ زور شور سے برسنا۔ بارش ہونا۔ اس جگہ لکھنؤ میں ’’موسلا دھار برسنا‘‘ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْل دَرْ مِسْل کے معانیدیکھیے

مِسْل دَرْ مِسْل

misl-dar-misl•मिस्ल-दर-मिस्ल

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

مِسْل دَرْ مِسْل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔

Urdu meaning of misl-dar-misl

  • Roman
  • Urdu

  • ek saf ke baad duusrii saf, jauq dar jauq, har ek masal alaihdaa alaihdaa, ek jaisii, ek hii suurat aur vazaa qataa kii, safdar saf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْل دَرْ مِسْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْل دَرْ مِسْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone