تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسَل بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

مِسَل بَنْنا

کسی مقدمے کی کل کارروائی کے کاغذات کا اکٹھا ہوکر ترتیب دیا جانا

مَسَلْنا

ہاتھوں سے رگڑنا ، کسی چیز کا ہاتھ سے مَل ڈالنا

مِلْبَنَہ

مُلْبِنَہ

مَلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مَسْئَلَہ بَنانا

کسی بات کو بلاوجہ پیچیدہ بنا دینا ، الجھا دینا ۔

مَسْئَلَہ بَنْنا

مسئلہ بنانا (رک) کا لازم ۔

مَسالا بَنانا

مسالا مرکب کرنا، مسالا تیار کرنا

مِثْل بَنانا

(جلد سازی) چھپے ہوئے تاؤ کی کتابی مڑائی کرنا ، فرما بھانجنا ، ترک سازی کرنا ، کتاب یا جلد کے لیے جز بنانا

مِثال بَننا

نظیر بننا ، نمونہ بن کے دکھانا

مِسَل بَنانا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا ، مقدمے کی سماعت کرنا

مَسِل بَنانا

(ورزش) عضلات کے دو سروں کو سکیڑ کر ایک مخصوص شکل دینا ، اس عمل میں کہنی سے کلائی تک کا بازو کندھے کی طرف تناؤ کے ساتھ کھنچ جاتا ہے

مول بَننا

قیمت کا فیصلہ ہونا، سودا طے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسَل بَنْنا کے معانیدیکھیے

مِسَل بَنْنا

misal ban.naa•मिसल बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِسَل بَنْنا کے اردو معانی

  • کسی مقدمے کی کل کارروائی کے کاغذات کا اکٹھا ہوکر ترتیب دیا جانا

Urdu meaning of misal ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii muqaddame kii kal kaarrvaa.ii ke kaaGzaat ka ikaTThaa hokar tartiib diyaa jaana

मिसल बनना के हिंदी अर्थ

  • किसी मुक़दमे की पूरी कार्रवाई के कागज़़ात का इकट्ठा होकर व्यवस्थित किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسَل بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسَل بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone