تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرچیلی" کے متعقلہ نتائج

مِرچیلی

چٹ پٹی ، مرچ کی طرح تیز ، بہت شوخ ۔

مِرچیلی خَبَر

چٹ پٹی خبر

مُرچَھل

رک : مورچھل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُورچَھل

مور کے پروں کا چنور جو اس کی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

مورْچال

رک : مور (۳) کا تحتی

مُورچھال

मूच्छित

مارْچال

ہندی شاعری کی ایک صنعت کا نام ۔

مورْچَل

رک : مورچال (۱) ۔

مورچَل کَرنا

مورچل جھلنا ، مور کے پروں کا پنکھا جھلنا ۔

مورْچال کَرنا

(جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

مورْچال ہونا

مورچہ لگنا ، مورچہ قائم ہونا ۔

مورْچال باندھنا

خندق کھودنا، مورچا کرنا

گَھنْٹے مورْچَھل سے اُٹھانا

گھنٹے بجاتے اور مورچھل کرتے اور روپیہ پیسہ وغیرہ کسی بوڑھے مردے پر سے بکھیرتے ہوئے ، جلانے کے لیے لے جانا ، دھوم دھام کے ساتھ بوڑھے مردے کی نکاسی کرنا

میلی

(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان

مَیلی

گندی، ناپاک نیز غبار آلودہ، گدلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرچیلی کے معانیدیکھیے

مِرچیلی

mirchelii•मिर्चेली

  • Roman
  • Urdu

مِرچیلی کے اردو معانی

صفت

  • چٹ پٹی ، مرچ کی طرح تیز ، بہت شوخ ۔

Urdu meaning of mirchelii

  • Roman
  • Urdu

  • chaTpaTii, mirch kii tarah tez, bahut shoKh

मिर्चेली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चटपटी, मिर्च की तरह तेज़, बहुत चंचल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرچیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرچیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone