تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"minuend" کے متعقلہ نتائج

minuend

ریاضی: منہائہ، وہ رقم جس میں سے کوئی رقم گھٹائی ، منہا کی جائے ۔.

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مُنِندا

(ہندو) منیوں یا جوگیوں کا پیشوا

مانند

(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا

مُہَنَّد

ہند کا، ہندی بنایا ہوا نیز اردو بنایا ہوا، مؤرد (عموماً لفظ) وہ لفظ جو کسی دوسری زبان کا ہو لیکن اسے ہندی کر لیا گیا ہو، جیسے: جاروب سے جھاڑو، آب خورہ سے آم خورہ وغیرہ

مُنِند

(ہندو) منیوں یا جوگیوں کا پیشوا

مُنّاد

بہت منادی کرنے والا ، منادی ، ڈھنڈوریا ، ڈھنڈورچی۔

مانند شمع

like a candle

مُہَنَّد کَرنا

کسی دوسری ز بان کے لفظ کو ہندی یا اردو بنانا ، اُردوانا ، تارید کرنا ۔

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

مِن و عَن

ہو بہو ، جوں کا توں ، حرف بحرف ، حقیقت کے مطابق ، مفصل و مشرح، تفصیل وار

شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات

موتی کی مانِنْد

موتی کی طرح ، انتہائی خوبصورت ، سجی ہوئی ، مرصع

دَہی کی مانِنْد

بالکل سفید، دہی کی طرح

جِنْسِیَت مانِند

ہم شبیہ

minuend کے لیے اردو الفاظ

minuend

minuend کے اردو معانی

اسم

  • (ریاضی) مفروق منہ، وہ عدد جس سے دوسرا عدد منہا کیا جائے

minuend के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रियाज़ी) मफ़रूक़-मिनहु, वो 'अदद जिससे दूसरा 'अदद मिनहा किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (minuend)

نام

ای-میل

تبصرہ

minuend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone