تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنشارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

مِنشارِیَت

آری یا پنجے دار لکڑی کی سی کیفیت ، آرے کی طرح دندانے دار یا نیچے کی طرف ایک طرف سے پھیلی ہوئی شکل ۔

مَنشُوری

(کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مَنْشُور

نافذ العمل تحریر، وہ دستاویز جو معاہدے پر مشتعمل ہو

مِنشار

۔ خبر پھیلانے کا آلہ ؛ (نجاری) آری ، آرہ ۔

مَنشُوری قَلَم

(کیمیا) وہ قلم جس کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہوتا ہے ۔

مِنشار سِلسِلی

(طب) زنجیر دار

مَنشُوری مَفصِلِیَت

(ارضیات) رک : منشوری (ب) ۔

مَنشُوری حِساب دار

سندیافتہ حساب دار ، سندی محاسب ، تنقیح کار (Chartered Accoiuntant) ۔

مَناشِیر

دستاویزات ، اعزازی اسناد ، دساتیر ، منشورات ۔

مُنیشْوَر

ہندو: منیوں میں بڑا، بڑا رشی، گوتم بدھ کا ایک نام، منیشور، ویشد

مَنْشِر

نشرکرنے کی جگہ، نشرگاہ، (خصوصاً) ریڈیو یا ٹی وی اسٹیشن

مَنْشُورِ عَطُوفَت

فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنشارِیَہ کے معانیدیکھیے

مِنشارِیَہ

minshaariya•मिंशारिया

  • Roman
  • Urdu

مِنشارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

Urdu meaning of minshaariya

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) ek dandaanaadaar azlaa jo pusht ke kund ghere me.n jamaa rahtaa hai

मिंशारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राणि विज्ञान) एक दंदानेदार गोश्त की मछली जो कमर के कुंद घेरे में जमा रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنشارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنشارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone