تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْشُور" کے متعقلہ نتائج

مَنْشُور

نافذ العمل تحریر، وہ دستاویز جو معاہدے پر مشتعمل ہو

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مَنْشُور ‌‌نامَہ

تحریری منشور یا دستاویز.

مَنْشُور دینا

منشور پیش کرنا ، نافذ العمل دستاویز جاری کرنا.

مَنْشُور نُما

(طبعیات) ایک جسم جس کی شکل منشور کی شکل کی طرح ہوتی ہے اور اس کے سرے آپس میں مطابقت نہیں رکھتے اور چہرے نسبتاً چوکور ہوتے ہیں.

مَنْشُور نُمائی

منشور نما (رک) سے منسوب یا متعلق ، منشورنما والا ؛ منشور نما ہونا.

مَنْشُور بَنانا

ضابطہ یا رہنما اصول قرار دینا.

مَنْشُورِ عَطُوفَت

فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

مَنْشُورِ مُثَلَّی

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مَنْشُورِ گِرامی

بادشاہ کا فرمان

مَنْشُورِ مُثَلَّث

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مَنْشُورِ اِسْلامی

ضابطہ اسلامی ، اسلام کا منشور ، قرآنی حکم.

شِیشَۂ مَنْشُور

(طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں ، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہوکر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی.

خَطِّ مَنْشُور

خطِ منشور- اِسکے حُروف ایسے ہوتے ہیں گویا فِیتے یا رِبن کو موڑ کر بنائے گئے ہوں حُروف کے سِرے اندر کی طرف حلقں کی صُورت میں پڑے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْشُور کے معانیدیکھیے

مَنْشُور

manshuurमंशूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: نَشَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَنْشُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نافذ العمل تحریر، وہ دستاویز جو معاہدے پر مشتعمل ہو
  • شاہی فرمان، پروانہ، حکم نامہ
  • وہ بنیادی تحریر جس میں کسی جماعت وغیرہ کے اصول اور مقاصد درج ہوں، اعلام محضر

    مثال آج ہزاروں چکنی چپڑ باتوں، ہزاروں اعلانات اور منشوروں کے بعد بھی آزادی ہنوز عنقا ہے

  • دستور، قاعدہ، ضابطہ، اصول

    مثال آئین اکبر مغل جاہ و جلال، حکومت و تمکنت کا منشور تھا اور مغلوں نے اس کے مطابق خوب حکومت کی

  • (طبعیات) بلور کی قلم یا تکونا عدسہ جس سے گزر کر روشنی کی شعاع بنیادی رنگو کی مختلف شعاعوں میں بٹ جاتی ہے

صفت

  • فاش کرنا، افشا کرنا، نشر کرنا (بطور کتاب)
  • پراگندہ شدہ، تتر بتر، بکھرا ہوا

شعر

Urdu meaning of manshuur

  • Roman
  • Urdu

  • naafiz ul-amal tahriir, vo dastaavez jo mu.aahide par mashtaamal ho
  • shaahii farmaan, parvaanaa, hukmanaama
  • vo buniyaadii tahriir jis me.n kisii jamaat vaGaira ke usuul aur maqaasid darj huu.n, aalaam mahzar
  • dastuur, qaaydaa, zaabtaa, usuul
  • (tibbyaat) bilaur kii qalam ya tikonaa adsa jis se guzar kar roshnii kii shu.a buniyaadii rango kii muKhtlif shuvaa.o.n me.n baT jaatii hai
  • faash karnaa, ifshaa karnaa, nashar karnaa (bataur kitaab
  • paraagandaa shuudaa, titr bittar, bikhraa hu.a

English meaning of manshuur

Noun, Masculine

  • patent, charter (not sealed or stamped with the royal signet )
  • royal mandate, royal ordinance
  • proclamation

    Example Aaj hazaron chikni-chupdi baton, hazaron elanat aur manshuron ke baad bhi aaj aazadi hunuz anqa (extinct) hai

  • manifesto, law, constitution, a diploma

    Example Ain-e-Akbar mughal jah-o-jalal, hukumat-o-tamkanat (authority) ka manshur tha aur mughlon ne uske mutabiq khub hukumat ki

  • (Physics) prism

Adjective

मंशूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह नियम जिसका क्रियान्वयन किया जाए, वह संधिपत्र जो अनुबंध पर आधारित हो
  • राजाज्ञा, शाहीफ़र्मान, राजकीय आदेश, परवाना
  • वह मूल लेख जिसमें किसी दल या संघ आदि के उद्देश्य वर्णित हों, घोषणापत्र

    उदाहरण आज हज़ारों चिकनी-चुपड़ी बातों, हज़ारों एलानात और मंशूरों के बाद भी आज आज़ादी हुनूज़ अनक़ा (दुर्लभ) है

  • सिद्धांत, नियम, क़ायदा, उसूल

    उदाहरण आईन-ए-अकबर मुग़ल जाह-ओ-जलाल, हुकूमत-ओ-तमकनत (अधिकार) का मंशूर था और मुग़लों ने उसके मुताबिक़ ख़ूब हुकूमत की

  • (भौतिक विज्ञान) सीधा शीशा जिसमें से किरणें गुज़र कर फैल जाती हैं

विशेषण

  • अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, बिखरा हुआ

مَنْشُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْشُور

نافذ العمل تحریر، وہ دستاویز جو معاہدے پر مشتعمل ہو

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مَنْشُور ‌‌نامَہ

تحریری منشور یا دستاویز.

مَنْشُور دینا

منشور پیش کرنا ، نافذ العمل دستاویز جاری کرنا.

مَنْشُور نُما

(طبعیات) ایک جسم جس کی شکل منشور کی شکل کی طرح ہوتی ہے اور اس کے سرے آپس میں مطابقت نہیں رکھتے اور چہرے نسبتاً چوکور ہوتے ہیں.

مَنْشُور نُمائی

منشور نما (رک) سے منسوب یا متعلق ، منشورنما والا ؛ منشور نما ہونا.

مَنْشُور بَنانا

ضابطہ یا رہنما اصول قرار دینا.

مَنْشُورِ عَطُوفَت

فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

مَنْشُورِ مُثَلَّی

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مَنْشُورِ گِرامی

بادشاہ کا فرمان

مَنْشُورِ مُثَلَّث

(طبعیات) رک : منشور معنی نمبر

مَنْشُورِ اِسْلامی

ضابطہ اسلامی ، اسلام کا منشور ، قرآنی حکم.

شِیشَۂ مَنْشُور

(طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں ، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہوکر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی.

خَطِّ مَنْشُور

خطِ منشور- اِسکے حُروف ایسے ہوتے ہیں گویا فِیتے یا رِبن کو موڑ کر بنائے گئے ہوں حُروف کے سِرے اندر کی طرف حلقں کی صُورت میں پڑے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْشُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْشُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone