تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miniature" کے متعقلہ نتائج

miniature

نقاشی کوچک

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مَنتری

۱۔ جادو کرنے والا ، فسوں ساز ، ساحر ، جادو گر ۔

مَنتَر

۱۔ وہ ُپر اثر مقررہ کلمات جو روایتی طور پر کسی کو موہنے یا نقصان پہنچانے یا زہریلے جانور کا اثر اُتارنے کے لیے پڑھ کر پھونکے جائیں ، جادو ، سحر ، ٹونا ، افسوں ، ٹوٹکا ۔

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

منتر ہونا

جادو ہونا، ٹونا ہونا

مَنتَر ڈالنا

منتر پھونکنا ، جادو کرنا ۔

مانِیٹَر کَرْنا

مسلسل جانچنا ، نگرانی کرنا.

مَنتَر سِیکھنا

جادو سیکھنا ، جادو کا علم حاصل کرنا ۔

مَنتَر گانا

مقدس یا مذہبی کتایوں کی دعاؤں پر مشتمل عبارتیں پڑھنا ، بھجن گانا ۔

مَنتَر چَلنا

جادو چلانا، موٹھ چلانا، عمل کرنا، ٹونا کرنا، ٹوٹکا کرنا

مَنتَر جَگانا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

مَنتَر سَٹنا

رک : منتر ڈالنا ، منتر پڑھوانا ۔

مَنتر دینا

تلقین کرنا، مرید کو دینی یا روحانی ہدایات دینا، چیلا یا مرید بنانا، مشورہ دینا

مَنتَر چَلانا

جادو چلانا ، موٹھ چلانا ، عمل کرنا ، ٹوٹکا کرنا ، ٹونا کرنا

miniature کے لیے اردو الفاظ

miniature

ˈmɪn.ə.tʃər

miniature کے اردو معانی

اسم، صفت

  • مصغّر
  • بہت چھوٹی یا مختصر تصویر
  • کوئی تصویر یا شبیہ جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو
  • تصویرچہ، جو عموماً ہاتھی دانت یا رِق پر بنایا جاتا ہے
  • ایسی تصویریں بنانے کا فن
  • مختصر پیمانہ
  • چھوٹا سا
  • چھوٹے پیمانے پر

miniature के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • मुसग़्ग़र
  • बहुत छोटी या मुख़्तसर तस्वीर
  • कोई तस्वीर या शबीह जो बहुत मुख़्तसर पैमाने पर पेश की गई हो
  • तस्वीरचा, जो 'उमूमन हाथी दाँत या रिक़ पर बनाया जाता है
  • ऐसी तस्वीरें बनाने का फ़न
  • मुख़्तसर पैमाना
  • छोटा सा
  • छोटे पैमाने पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miniature)

نام

ای-میل

تبصرہ

miniature

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone