تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mineral" کے متعقلہ نتائج
mineral کے لیے اردو الفاظ
mineral کے اردو معانی
صفت
- کانی
- معدنی
- کان یا معدن سے حاصل شدہ
- کان سے متعلق
- معدنی نوعیت کا
- معدنی اشیا سے متعلق
- جس میں کوئی معدنی جزو یا اجزا ملے ہوئے ہوں
- جماد، جو حیوان ہو نہ نبات
- غیر نامیاتی
اسم
- کان سے نکالا گیا مادّہ، بالخصوص قدرتی طور پر پیدا ہونے والا کوئی سا مادّہ جو عموماً غیر نامیاتی مواد پر مشتمل ہوتا ہے جیسے گار یا فلسپار
- متعین کیمیائی ترکیب کا حامل لیکن بعض اوقات ایسے مجموعوں پر مشتمل جن کو ہم بجا طور پر چٹان یا پتھر کہہ سکتے ہیں
- بعض ایسی قدرتی اشیا جو اصلاً نامیاتی ہوں جیسے اسفال یا کوئلا
- (کان کنی) کچ دھات، بعض اوقات کوئی ایسی شے جو نہ نبات ہو نہ حیوان
- (جمع، برطانوی) معدنی پانی
mineral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कानी
- मा'दनी
- कान या मा'दन से हासिल-शुदा
- कान से मुत'अल्लिक़
- मा'दनी नौ'इय्यत का
- मा'दनी अश्या से मुत'अल्लिक़
- जिसमें कोई मा'दनी जुज़्व या अज़्जा मिले हुए हों
- जमाद, जो हैवान हो न नबात
- ग़ैर-नामियाती
संज्ञा
- कान से निकाला गया माद्दा, बिल-कख़ुसूस क़ुदरती तौर पर पैदा होने वाला कोई सा माद्दा जो 'उमूमन ग़ैर-नामियाती मवाद पर मुश्तमिल होता है जैसे गार या फेल्सपार
- मुत'अय्यन कीमियाई तरकीब का हामिल लेकिन बा'ज़ औक़ात ऐसे मजमू'ओं पर मुश्तमिल जिनको हम बजा तौर पर चट्टान या पत्थर कह सकते हैं
- बा'ज़ ऐसी क़ुदरती अश्या जो अस्लन नामियाती हों जैसे अस्फ़ाल या कोयला
- (कान-कनी) कच धात, बा'ज़ औक़ात कोई ऐसी शय जो न नबात हो न हैवान
- (जम', बर्तानवी) मा'दनी पानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِنرَل واٹَر
معدنی پانی ، قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی جزو ملا ہو نیز کیمیاوی طریقوں سے صاف کیا ہوا پانی جو آج کل بوتلوں میں فراہم کیا جاتا ہے ۔
mineralize
جزواً یا کاملاً معدنی بنا نے یا معدنی مادّے میں تبدیل کر دینا یا ہو جانا، معدن گری ، معد ن سا زی کر نا۔.
mendelevium
کیمیا: ایک مصنوعی ، ماوراے یورینیم، تابکار دھاتی عنصر ¶علامت Md [ روسی کیمیا داں D. I. Mendeleev م: ۱۹۰۷ء کے نام پر ].
مینڈلِیفِیَم
(کیمیا) ایک تابکار کیمیائی عنصر جسے اس کے دریافت کنندہ روسی سائنس داں مینڈلیف سے موسوم کیا گیا ہے ، مینڈلیویم ۔
مَینڈولِین
(موسیقی) سارنگی کی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں ، اس کا تونبا ناشپاتی کی شکل کا ہوتا ہے ، چھوٹی سارنگی ، چکارا ۔
چَنْدَل مَنْدَل
ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mineral)
mineral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔