تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mine" کے متعقلہ نتائج

mine

مَنے

میں، اندر، درمیان

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

مَینی

مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے

مَنیں

میں ، اندر

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

mane

اَیال

mini

چھوٹا

mina

(مینا).

mana

مانا

مِینے کا کام

۔ (لکھنؤ) نقش ونگار مینا کے۔ ؎

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مِنا

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانے

accept, admit, agree, mind

mine کے لیے اردو الفاظ

mine

maɪn

mine کے اردو معانی

ضمیر، اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • میرا
  • میری
  • ضمیر متکلم ’’میں‘‘ (I) کی حالتِ اضافی
  • میری ملکیت
  • کبھی حروفِ علت سے شروع ہونے والے اسما سے پہلے باقاعدہ استعمال ہوتا تھا
  • اب عموماً hers, ours, yours, theirs کی طرح استعمال ہوتا ہے یعنی my کے مترادف کے طور پر، اس کے بعد اسم آتا ہے اور یہ حالتِ فاعلی یا حالتِ مفعولی کے لیے کام کرتا ہے یا استعمال ہوتا ہے
  • کان، معدن
  • کھان
  • مخزن
  • زمین میں ایسا گڑھا یا کھدائی جس سے کوئلہ، کچ دھاتیں یا دوسری معدنی اشیا کھود کر نکالی جائیں
  • ایسی کھدائی کی جگہ، عمارت یا آلات
  • (عسکری) سمندری سرنگ
  • بارودی سرنگ
  • ایک آلہ یا ہتھیار جو سمندر کی سطح پر یا اس کے نزدیک تیرتا ہوتا کہ بحری جہاز وغیرہ کو دھماکے سے تباہ کر دے
  • زمینی سرنگ
  • ایسا ہی ہتھیار جو زمین پر گاڑیوں اور انسانوں کو دھماکے سے اڑانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • قلعہ بندی کے نیچے کھودی ہوئی سرنگ جس میں دھماکا پیدا کرنے والا مادہ بھر دیا جاتا ہے تاکہ عمارات وغیرہ کو اڑایا جا سکے
  • (مجازاً) دولت یا بہت قیمتی چیز کا بڑا ذخیرہ یا سر چشمہ
  • کان کھودنا، بھٹ بنانا
  • زمین دوز سرنگ یا راستہ کھودنا
  • کسی کی بنیاد اکھاڑنا
  • بنیاد کھوکھلی کرنا
  • بیخ کنی کرنا
  • جڑ کھودنا

mine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सर्वनाम, संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • मेरा
  • मेरी
  • ज़मीर मुतकल्लिम ''मैं'' (I) की हालत-ए-इज़ाफ़ी
  • मेरी मिल्कियत
  • कभी हुरूफ़-ए-'इल्लत से शुरू होने वाले अस्मा से पहले बाक़ा'इदा इस्ते'माल होता था
  • अब 'उमूमन theirs, yours, ours, hers की तरह इस्ते'माल होता है या'नी my के मुतरादिफ़ के तौर पर, उस के बाद इस्म आता है और ये हालत-ए-फ़ा'इली या हालत-ए-मफ़'ऊली के लिए काम करता है या इस्ते'माल होता है
  • कान, मा'दन
  • खान
  • मख़ज़न
  • ज़मीन में ऐसा गढ़ा या खुदाई जिससे कोयला, कच धातें या दूसरी मा'दनी अश्या खोद कर निकाली जाएँ
  • ऐसी खुदाई की जगह, 'इमारत या आलात
  • ('अस्करी) समुंद्री सुरंग
  • बारूदी सुरंग
  • एक आ'ला या हथियार जो समुंद्र की सतह पर या उसके नज़दीक तैरता होता कि बहरी जहाज़ वग़ैरा को धमाके से तबाह कर दे
  • ज़मीनी सुरंग
  • ऐसा ही हथियार जो ज़मीन पर गाड़ियों और इंसानों को धमाके से उड़ाने के लिए इस्ते'माल होता है
  • क़िला'-बंदी के नीचे खोदी हुई सुरंग जिसमें धमाका पैदा करने वाला माद्दा भर दिया जाता है ताकि 'इमारात वग़ैरा को उड़ाया जा सके
  • (मजाज़न) दौलत या बहुत क़ीमती चीज़ का बड़ा ज़ख़ीरा या सर-चश्मा
  • कान खोदना, भट बनाना
  • ज़मीन-दोज़ सुरंग या रास्ता खोदना
  • किसी की बुनियाद उखाड़ना
  • बुनियाद खोखली करना
  • बीख़-कनी करना
  • जड़ खोदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mine)

نام

ای-میل

تبصرہ

mine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone