تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْح" کے متعقلہ نتائج

مِلْح

لون، نمک، کھار، شور

مِلْحِیَہ

رائتہ ، نمکینہ.

مِلْحی

ملح (نمک) سے تعلق رکھنے والا ، نمکین ، شوریت والا ، کھاری ۔

مِلْحُ الصَّخُور

(طب) کان سے نکلا ہوا نمک، معدنی نمک، قدرتی نمک

مِلْحُ المُر

(طب) نمک تلخ، پلوا، لون

مِلْحِ اَسوَد

(طب) کالا نمک ، نمک سیاہ ؛ دواء ً مستعمل.

مِلْحُ البَول

(طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد جم کر رہ جاتا ہے ، پیشاب کا نمک ، نمک زہراب.

مِلْحام

وہ تختہ جو دونوں جانب کی لکڑیوں کے درمیان لگا ہوتا ہے ۔

مِلْحُ الجُبُن

(طب) دریائے فارس و ایران کا نمک جو خمیری روٹی میں ڈالا جاتا ہے ، دیگر اغذیہ میں بھی مستعمل ہے

مِلْحِ طَبَرزَد

(طب) کھانے کا نمک

مِلْحِیات

نمک یا اس کی قسم کی چیزیں ، شوریت کے مرکبات ، کھار چیزیں ؛ مراد : نمکیات ۔

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

مِلْحی مُسہِلات

(طب) نمکیات جن سے انیما لیا جائے ، نمکین دست آور دوائیں ۔

مِلْحِ فَرَنگی

(طب) مصنوعی یا اُڑایا ہوا نمک یہ قلمیں اور ٹکڑے بڑے اور چھوٹے سفید ہوتے ہیں ۔

مِلْحِ رَشِیدی

(طب) کھانے کا نمک ، نمک طعام ، لال نمک جو کھانوں میں پڑتا ہے

مِلْحِ اُندُرانی

(طب) ایک نمک جو یمن کے اندران نامی گاؤں سے نکلتا ہے، ایک معدنی نمک، دواؤں میں مستعمل

مَلحَمَہ

बहुत बड़ा उपद्रव, बहुत बड़ी हलचल, बहुत बड़ा युद्ध, बहुत बड़ी लड़ाई, लड़ाई का मैदान, रणभूमि।

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

مُلْحَق ہونا

داخل ہونا، شامل ہونا، شریک ہونا

مَلحُوظ ہونا

پیش نظر ہونا ، خیال ہونا ۔

مَلحُوظ رَہنا

لحاظ، پاس یا خیال ہونا

مُلْحِدانَہ

ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا مشرکوں کا سا

مَلحُوظِ نَظَر رَہنا

پیش نظر رہنا، خیال میں رہنا، دھیان میں رہنا

مَلحُوظِ خاطِر رَہنا

دل میں لحاظ رہنا ، خیال رہنا ، یاد رہنا ، واضح ہونا ، پاس ہونا ۔

مَلحُوظِ خاطِر نَہ ہونا

لحاظ نہ ہونا ، خیال نہ رہنا ۔

مُلْحَم

ایک عمدہ کپڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے ۔

مُلْحَق بَہ زَمِیں

جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔

مُلْحَق

جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا، (مجازاً) متصل منسلک، پاس پاس، نزدیک

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْحِق

پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے، جڑنے والا، ملنے والا، کسی کے ساتھ ملا یا لگا ہوا، وہ چیز جو کسی چیز کے آخر میں جوڑ دی جائے

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْحِد نُما

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مَلحُوظ

جس کا پاس کیا جائے، جس کی رعایت کی جائے، جس کا خیال یا لحاظ رکھا جائے، جو دھیان میں رہے، مراد: پیش نظر

مَلْحُوظی

ملحوظ (رک) کا اسم کیفیت ، لحاظ ، خیال ، پاس ۔

مُلْحَق کَرْنا

الحاق کرنا، شامل کرنا، ملا لینا، داخل کرنا، ضمیمہ بنانا

مُلْحِد نُماں

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مَلحُوظ رَکھنا

پیش نظر رکھنا، خیال رکھنا، رعایت کرنا

مُلْحَقات

۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔

مُلْحِقَات

ملحق کی جمع، وہ چیزیں جو بعد کو ملادی گئی ہوں

مُلْحِدِین

ملحد (رک) کی جمع ۔

مَلحُوظ خاطِر

دلی خیال، دلی توجہ، دل میں یاد رکھنا، خیال میں رکھنا

مُلْحَقُ الحُدُود

جس کی سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ۔

مَلْحُوظات

قابل لحاظ امور ، سوچی سمجھی یا اہم باتیں نیز مشاہدات ، خیالات

مَلحُوظِ نَظَر رَکھنا

پیش نظر رکھنا، دھیان میں رکھنا

مَلحُوظِ خاطِر رَکھنا

توجہ دینا ، خیال کرنا ۔

حَل مِلْح

نمک کا محلول

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْح کے معانیدیکھیے

مِلْح

milhमिल्ह

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: مَلَحَ

  • Roman
  • Urdu

مِلْح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لون، نمک، کھار، شور
  • ایک طرح کا پانی جو اجزائے شور سے مل کر اجزائے خاکی میں مل جاتا ہے
  • خوش ذائقہ ہونا
  • لذیذ ہونا
  • خوشگواری
  • خوبصورتی، ملاحت

Urdu meaning of milh

  • Roman
  • Urdu

  • lon, namak, Khaar, shor
  • ek tarah ka paanii jo ajzaa.e shor se mil kar ajzaa.e Khaakii me.n mil jaataa hai
  • Khushzaaykaa honaa
  • laziiz honaa
  • Khoshagvaarii
  • Khuubsuurtii, malaahat

English meaning of milh

Noun, Masculine

मिल्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमक, लवण।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْح

لون، نمک، کھار، شور

مِلْحِیَہ

رائتہ ، نمکینہ.

مِلْحی

ملح (نمک) سے تعلق رکھنے والا ، نمکین ، شوریت والا ، کھاری ۔

مِلْحُ الصَّخُور

(طب) کان سے نکلا ہوا نمک، معدنی نمک، قدرتی نمک

مِلْحُ المُر

(طب) نمک تلخ، پلوا، لون

مِلْحِ اَسوَد

(طب) کالا نمک ، نمک سیاہ ؛ دواء ً مستعمل.

مِلْحُ البَول

(طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد جم کر رہ جاتا ہے ، پیشاب کا نمک ، نمک زہراب.

مِلْحام

وہ تختہ جو دونوں جانب کی لکڑیوں کے درمیان لگا ہوتا ہے ۔

مِلْحُ الجُبُن

(طب) دریائے فارس و ایران کا نمک جو خمیری روٹی میں ڈالا جاتا ہے ، دیگر اغذیہ میں بھی مستعمل ہے

مِلْحِ طَبَرزَد

(طب) کھانے کا نمک

مِلْحِیات

نمک یا اس کی قسم کی چیزیں ، شوریت کے مرکبات ، کھار چیزیں ؛ مراد : نمکیات ۔

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

مِلْحی مُسہِلات

(طب) نمکیات جن سے انیما لیا جائے ، نمکین دست آور دوائیں ۔

مِلْحِ فَرَنگی

(طب) مصنوعی یا اُڑایا ہوا نمک یہ قلمیں اور ٹکڑے بڑے اور چھوٹے سفید ہوتے ہیں ۔

مِلْحِ رَشِیدی

(طب) کھانے کا نمک ، نمک طعام ، لال نمک جو کھانوں میں پڑتا ہے

مِلْحِ اُندُرانی

(طب) ایک نمک جو یمن کے اندران نامی گاؤں سے نکلتا ہے، ایک معدنی نمک، دواؤں میں مستعمل

مَلحَمَہ

बहुत बड़ा उपद्रव, बहुत बड़ी हलचल, बहुत बड़ा युद्ध, बहुत बड़ी लड़ाई, लड़ाई का मैदान, रणभूमि।

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

مُلْحَق ہونا

داخل ہونا، شامل ہونا، شریک ہونا

مَلحُوظ ہونا

پیش نظر ہونا ، خیال ہونا ۔

مَلحُوظ رَہنا

لحاظ، پاس یا خیال ہونا

مُلْحِدانَہ

ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا مشرکوں کا سا

مَلحُوظِ نَظَر رَہنا

پیش نظر رہنا، خیال میں رہنا، دھیان میں رہنا

مَلحُوظِ خاطِر رَہنا

دل میں لحاظ رہنا ، خیال رہنا ، یاد رہنا ، واضح ہونا ، پاس ہونا ۔

مَلحُوظِ خاطِر نَہ ہونا

لحاظ نہ ہونا ، خیال نہ رہنا ۔

مُلْحَم

ایک عمدہ کپڑے کا نام جس کا تانا ابریشم کا ہوتا ہے ۔

مُلْحَق بَہ زَمِیں

جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔

مُلْحَق

جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا، (مجازاً) متصل منسلک، پاس پاس، نزدیک

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْحِق

پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے، جڑنے والا، ملنے والا، کسی کے ساتھ ملا یا لگا ہوا، وہ چیز جو کسی چیز کے آخر میں جوڑ دی جائے

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْحِد نُما

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مَلحُوظ

جس کا پاس کیا جائے، جس کی رعایت کی جائے، جس کا خیال یا لحاظ رکھا جائے، جو دھیان میں رہے، مراد: پیش نظر

مَلْحُوظی

ملحوظ (رک) کا اسم کیفیت ، لحاظ ، خیال ، پاس ۔

مُلْحَق کَرْنا

الحاق کرنا، شامل کرنا، ملا لینا، داخل کرنا، ضمیمہ بنانا

مُلْحِد نُماں

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مَلحُوظ رَکھنا

پیش نظر رکھنا، خیال رکھنا، رعایت کرنا

مُلْحَقات

۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔

مُلْحِقَات

ملحق کی جمع، وہ چیزیں جو بعد کو ملادی گئی ہوں

مُلْحِدِین

ملحد (رک) کی جمع ۔

مَلحُوظ خاطِر

دلی خیال، دلی توجہ، دل میں یاد رکھنا، خیال میں رکھنا

مُلْحَقُ الحُدُود

جس کی سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ۔

مَلْحُوظات

قابل لحاظ امور ، سوچی سمجھی یا اہم باتیں نیز مشاہدات ، خیالات

مَلحُوظِ نَظَر رَکھنا

پیش نظر رکھنا، دھیان میں رکھنا

مَلحُوظِ خاطِر رَکھنا

توجہ دینا ، خیال کرنا ۔

حَل مِلْح

نمک کا محلول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone