تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخِ مِینُو" کے متعقلہ نتائج

چَرْخِ مِینُو

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

چَرْخِ مِینا

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

چَرْخ میں رَہْنا

حیران یا پریشان رہ جانا، حیران رہ جانا، چکر کھاتے رہنا

چَرْخ میں ہونا

حیران یا پریشان رہ جانا، حیران رہ جانا، چکر کھاتے رہنا

چَرْخ میں آنا

چکر کھانا، گھومنا، گردش کرنا

مُنہ چَرخا ہو جانا

منھ پھرجانا

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

عَقْل چَرْخ میں آنا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

عَقْل کو چَرْخ میں لانا

حیران کر دینا

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

عَقْل چَرْخ میں ہونا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِ مِینُو کے معانیدیکھیے

چَرْخِ مِینُو

charKH-e-miinuu•चर्ख़-ए-मीनू

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چَرْخِ مِینُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

Urdu meaning of charKH-e-miinuu

  • Roman
  • Urdu

  • sunahraa aasmaan, taaro.n bhara aasmaan, aasmaan jis me.n miinaakaarii ho

चर्ख़-ए-मीनू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुनहरा आसमान, तारों भरा आसमान, आसमान जिस में मीनाकारी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخِ مِینُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخِ مِینُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone