تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیْنوں" کے متعقلہ نتائج

مَعْنوں

meanings

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَہینوں

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کا وقفہ جو بحساب شمسی مانا گیا ہے یا ایک رویت ہلال سے دوسری رویت ہلال تک کا زمانہ

مینھوں

رک : مینھ ۔

مَنْیوّں

(چھوٹے بچوں کی زبان) ہلکے ہلکے، آہستہ آہستہ، چھوٹے چھوٹے قدم ا ٹھاتے ہوئے

مِیوں

میاؤں، بلی کی آواز

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مانیں

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَنیں

میں ، اندر

مَناں

رک : منع ۔

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

میلوں

میلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جشن کا دن، دیو درشن کا دن، عید کا دن، خوشی منانے کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیْنوں کے معانیدیکھیے

مِیْنوں

miino.n•मीनों

وزن : 22

English meaning of miino.n

  • I, me (in Punjabi language)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیْنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیْنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone