تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہینوں" کے متعقلہ نتائج

مَہینوں

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کا وقفہ جو بحساب شمسی مانا گیا ہے یا ایک رویت ہلال سے دوسری رویت ہلال تک کا زمانہ

مَعْنوں

meanings

مانیں

مایوں

شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو ابٹن وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَنانا

روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا

مَنیں

میں ، اندر

مَناں

رک : منع ۔

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مَنانِیَہ

ایک قدیم بت پرست قوم کا نام ۔

مُعَنْوَن

عنوان کیا ہوا، دیباچہ کیاگیا، (کتاب، دیوان وغیرہ) کسی دوست یا بزرگ یا کسی شخص کے نام انتساب کیا ہوا، نامزد کیا گیا

مانواں

ماں - مادر کی جمع ، مائیں .

مینھوں

رک : مینھ ۔

مَنْیوّں

(چھوٹے بچوں کی زبان) ہلکے ہلکے، آہستہ آہستہ، چھوٹے چھوٹے قدم ا ٹھاتے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہینوں کے معانیدیکھیے

مَہینوں

mahiino.n•महीनों

وزن : 122

واحد: مَہِینَہ

  • Roman
  • Urdu

مَہینوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کا وقفہ جو بحساب شمسی مانا گیا ہے یا ایک رویت ہلال سے دوسری رویت ہلال تک کا زمانہ
  • کئی مہینے تک، خاصے عرصے تک

شعر

Urdu meaning of mahiino.n

  • Roman
  • Urdu

  • tiis ya is se kam-o-besh dino.n ka vaqfaa jo bahsaab shamsii maana gayaa hai ya ek ravaiyyat hilaal se duusrii ravaiyyat hilaal tak ka zamaana
  • ka.ii mahiine tak, Khaase arse tak

English meaning of mahiino.n

Noun, Masculine, Plural

  • months

महीनों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • काल का एक प्रसिद्ध परिमाण जो वर्ष के बारहवें अंश के बराबर और प्रायः तीस दिनों का होता है। मास, माह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہینوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہینوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone