تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحْلاج" کے متعقلہ نتائج

مِحْلاج

بنولے کو کپاس سا الگ کرنے یا روئی اوٹنے کا آلہ ،ا وٹنی چوبکیس ایکدست افرار ہے کہ بنولے اسکے سبب سے کپاس میں سے جدا کرتے ہیں زباں عربی میں محلاج اور ہندی میں اوٹنی کہتے ہیں .

مَحْلُوج

بیج یا بنولے سے صاف کیا ہوا، دھنکا ہوا

مَحَلَّہ

شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی

مُحَلَّہ

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مَحَلّات

عالیشان مکانات، وسیع عمارات

مِحجاج

(طب) زخم کی سلائی ، زخم کے جوف میں دواکی بتّی داخل کرنے کا آلہ

مُحَلِّلات

(طب) اخلاطِ غلیظہ اور ریاح وغیرہ کو تحلیل کرنے والی چیریں یا دوائیں(جدید دوا سازی) وہ دوائیں جو دوسری دواؤں کو حل کریں

پَن٘بَۂ مَحْلُوج

دُھنی ہوئی روئی.

پَنْبَۂ مَحْلُوج

carded cotton

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلا کَے

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مَلال

رنج و غم، افسوس

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْلاج کے معانیدیکھیے

مِحْلاج

mihlaaj•मिहलाज

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مِحْلاج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنولے کو کپاس سا الگ کرنے یا روئی اوٹنے کا آلہ ،ا وٹنی چوبکیس ایکدست افرار ہے کہ بنولے اسکے سبب سے کپاس میں سے جدا کرتے ہیں زباں عربی میں محلاج اور ہندی میں اوٹنی کہتے ہیں .

Urdu meaning of mihlaaj

  • Roman
  • Urdu

  • binaule ko kapaas saa alag karne ya ravii oTne ka aalaa, e viTnii chobkiis ekadsat afraar hai ki binaule uske sabab se kapaas me.n se judaa karte hai.n zabaa.n arbii me.n mahlaaj aur hindii me.n u.uTnii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحْلاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحْلاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone