تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحجاج" کے متعقلہ نتائج

مِحجاج

(طب) زخم کی سلائی ، زخم کے جوف میں دواکی بتّی داخل کرنے کا آلہ

مَحجُوج

دلیل دیا گیا

مِجاج

رک : مزاج جو اس کا فصیح تلفظ ہے ۔

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مِحْلاج

بنولے کو کپاس سا الگ کرنے یا روئی اوٹنے کا آلہ ،ا وٹنی چوبکیس ایکدست افرار ہے کہ بنولے اسکے سبب سے کپاس میں سے جدا کرتے ہیں زباں عربی میں محلاج اور ہندی میں اوٹنی کہتے ہیں .

مُجھے

مجھ کو، میری ذات کو، میرے تئیں

مُجھی

مجھ ہی

مُجھ

(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے

مُجہ

مُجھ کو

میری ذات کو، مجھے، میرے تئیں

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مِزعاج

بے چین یا مصروف رہنے والی عورت ، عورت جو نچلی نہ بیٹھ سکتی ہو

مُجھی سے

مجھ جیسے، میرے ہی جیسے، میری ہی طرح کے، میری ہی مانند

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحجاج کے معانیدیکھیے

مِحجاج

mihjaaj•मिहजाज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

اشتقاق: حَجَّ

  • Roman
  • Urdu

مِحجاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) زخم کی سلائی ، زخم کے جوف میں دواکی بتّی داخل کرنے کا آلہ

Urdu meaning of mihjaaj

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) zaKham kii silaa.ii, zaKham ke jof me.n davaa kii battii daaKhil karne ka aalaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحجاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحجاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone