تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میوے" کے متعقلہ نتائج

میوے

میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

مَوسَم کے میوے

ہر موسم یا رواں موسم کے پھل ، فصل کا میوا ۔

پانچوں میوے

پستہ با دام چرون٘جی کشمش کھوپرا

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

مِیو

(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔

مِیوں

میاؤں، بلی کی آواز

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

مَیدے

ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا

میوا

رک : میوہ ۔

مِیْوَہ

۰۱ خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل یا فصل ، پھل ، ثمر جیسے انگور ، انار ، پستہ ، بادام وغیرہ ۔

مَیکے

میکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

مَہوے

مہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِیوا

ایک کیڑا جو آنتوں میں پیدا ہوجانا ہے ، کدو دانہ ، کیچوا

اردو، انگلش اور ہندی میں میوے کے معانیدیکھیے

میوے

meve•मेवे

اصل: فارسی

واحد: مِیْوَہ

  • Roman
  • Urdu

میوے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

شعر

Urdu meaning of meve

  • Roman
  • Urdu

  • meve, favaakih, Khushak ya tar guude ya girii vaale Khaul me.n mahfuuz daraKhto.n par lagne vaala phal, samar jaise anguur, pista, baadaam vaGaira

English meaning of meve

Noun, Masculine, Plural

  • dry fruits

मेवे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

میوے کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone