تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میسَنُون" کے متعقلہ نتائج

میسَنُون

ایک سخت جسم جو پتلا اور لمبا چھوہارے کی گٹھلی کے برابر بلکہ اس سے بڑا ، رنگ بھنگ میلا ہوتا ہے ، تھوڑا سا نرم ہوتا ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا سمندر جھاگ ہے پتھر نہیں

مَسْنُون

۱۔ وہ (فعل یا طریقہ) جو سنت رسول ہو یعنی جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اختیار کیا ہو یا کرنے کا حکم دیا ہو ۔

مَسْنُونَہ

مسنون (رک) کی تانیث ۔

مَسْنُونی

جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہو ، مسنون ، شرعی ۔

مَثْنَوِیَّانَہ

مثنوی کی مانند ، مثنوی کے انداز یا رنگ کا سا ۔

میلْنَون

رک: میلنا، ملنا، اکٹھا ہونا.

کھانے فِرعَونی اَور طَرِیقَہ مَسْنُونی

ظاہر و باطن میں فرق ہے ، خلافِ معمول امور .

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

میسنا

چالاک، عیار، فریبی، جو بظاہر معصوم مگر بباطن مکار ہو

مَمْنُون

احسان رکھا گیا، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو، احسان مند، شکر گزار

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

مَنُون

بہت احسان جتانے والا ۔

مُعَنْوَن

عنوان کیا ہوا، دیباچہ کیاگیا، (کتاب، دیوان وغیرہ) کسی دوست یا بزرگ یا کسی شخص کے نام انتساب کیا ہوا، نامزد کیا گیا

مَغنُون

(لسانیات) غنہ والا ، جس میں غنہ پایا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میسَنُون کے معانیدیکھیے

میسَنُون

mesanuun•मेसनून

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

میسَنُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سخت جسم جو پتلا اور لمبا چھوہارے کی گٹھلی کے برابر بلکہ اس سے بڑا ، رنگ بھنگ میلا ہوتا ہے ، تھوڑا سا نرم ہوتا ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا سمندر جھاگ ہے پتھر نہیں

Urdu meaning of mesanuun

  • Roman
  • Urdu

  • ek saKht jism jo putlaa aur lambaa chhohaare kii guThlii ke baraabar balki is se ba.Daa, rang bhang melaa hotaa hai, tho.Daa saa naram hotaa hai baaaz kahte hai.n ki ye ek kism ka samundr jhaag hai patthar nahii.n

मेसनून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कठोर शरीर जो पतला और लंबा छुआरे की गुठली के बराबर बल्कि उससे बड़ा, रंग मैला होता है, थोड़ा सा नरम होता है कुछ लोग कहते हैं कि यह एक प्रकार का समुद्री झाग है पत्थर नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میسَنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

میسَنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone