تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mentum" کے متعقلہ نتائج

mentum

ٹھوڑی

مُعائِنَہ ٹِیم

ملاحظہ کرنے یا مخصوص طریقے سے نظر رکھنے والوں کی مقررہ جماعت ؛ جائزہ لینے والی جماعت ۔

منتی ماننا

عاجزی تسلیم کرنا، خوشامد سننا

meantime

اِس دَوران میں

مَنَّت مُراد

نذر نیاز

minuteman

امریکا مستعد سیاسی کارکن یا باخبر ناظر۔.

monatomic

کیمیا: یک جوہری، ایک ایٹم والا (خصوصاً سالمہ).

mintmaster

ٹکسال کا داروغہ

مِنَّت آمیز

جس میں احسان مندی ہو ، عاجزانہ ، خوشامدانہ ۔

مَنَّت ماننا

کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

مَنَّت مانْگنا

کسی کی نذرونیاز، چڑھاوے یا کار خیر وغیرہ کا عہد کر کے دل کی مراد طلب کرنا

مَنَّت مُرادوں کے پالے

اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے ۔

میں تمہارا مارا کبھی نہ بولا

میں نے تمہارے لحاظ سے کبھی کچھ نہیں کیا

مَیں نے تُمھاری گَدھی چُرائی ہے

میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو

مَناعَتِ مَورُوثی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

مَیں نے تُمھاری چوری کی ہے

میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

mentum کے لیے اردو الفاظ

mentum

mentum کے اردو معانی

  • ٹھوڑی

mentum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ठोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mentum

ٹھوڑی

مُعائِنَہ ٹِیم

ملاحظہ کرنے یا مخصوص طریقے سے نظر رکھنے والوں کی مقررہ جماعت ؛ جائزہ لینے والی جماعت ۔

منتی ماننا

عاجزی تسلیم کرنا، خوشامد سننا

meantime

اِس دَوران میں

مَنَّت مُراد

نذر نیاز

minuteman

امریکا مستعد سیاسی کارکن یا باخبر ناظر۔.

monatomic

کیمیا: یک جوہری، ایک ایٹم والا (خصوصاً سالمہ).

mintmaster

ٹکسال کا داروغہ

مِنَّت آمیز

جس میں احسان مندی ہو ، عاجزانہ ، خوشامدانہ ۔

مَنَّت ماننا

کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

مَنَّت مانْگنا

کسی کی نذرونیاز، چڑھاوے یا کار خیر وغیرہ کا عہد کر کے دل کی مراد طلب کرنا

مَنَّت مُرادوں کے پالے

اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے ۔

میں تمہارا مارا کبھی نہ بولا

میں نے تمہارے لحاظ سے کبھی کچھ نہیں کیا

مَیں نے تُمھاری گَدھی چُرائی ہے

میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو

مَناعَتِ مَورُوثی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

مَیں نے تُمھاری چوری کی ہے

میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mentum)

نام

ای-میل

تبصرہ

mentum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone