تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mentor" کے متعقلہ نتائج

mentor

پختہ کار مشیر

مَنتَر

۱۔ وہ ُپر اثر مقررہ کلمات جو روایتی طور پر کسی کو موہنے یا نقصان پہنچانے یا زہریلے جانور کا اثر اُتارنے کے لیے پڑھ کر پھونکے جائیں ، جادو ، سحر ، ٹونا ، افسوں ، ٹوٹکا ۔

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مَنتری

۱۔ جادو کرنے والا ، فسوں ساز ، ساحر ، جادو گر ۔

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنثُور

دُر ناسفتہ

مَنصُور

جس کی (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) مدد کی گئی ہو، فتح مند، نصرت مند، کامیاب

مِنٹو

کشمیری پنڈتوں کی ایک ذات ۔

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

منتر ہونا

جادو ہونا، ٹونا ہونا

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَنتَر ڈالنا

منتر پھونکنا ، جادو کرنا ۔

مانِیٹَر کَرْنا

مسلسل جانچنا ، نگرانی کرنا.

مَنتَر سِیکھنا

جادو سیکھنا ، جادو کا علم حاصل کرنا ۔

مَنتَر گانا

مقدس یا مذہبی کتایوں کی دعاؤں پر مشتمل عبارتیں پڑھنا ، بھجن گانا ۔

mentor کے لیے اردو الفاظ

mentor

ˈmen.tɔːr

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mentor)

نام

ای-میل

تبصرہ

mentor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone