تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈھے لڑانا" کے متعقلہ نتائج

مینڈھے لڑانا

دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈھے لڑانا کے معانیدیکھیے

مینڈھے لڑانا

me.nDhe la.Daanaaमेंढे लड़ाना

محاورہ

مادہ: مینڈھے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مینڈھے لڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا
  • (کنایۃً) دو آدمیوں میں لڑائی کرانا، دو آدمیوں کے بیچ میں فساد کرانا، لڑائی کرانا، دو کو لڑوانا، دو آدمیوں کو لڑوا کر اور خود تماشا دیکھنا

Urdu meaning of me.nDhe la.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • danbe la.Daanaa, do menDho.n me.n la.Daa.ii karaakar tamaashaa dekhana
  • (kanaa.en) do aadmiiyo.n me.n la.Daa.ii karaana, do aadmiiyo.n ke biich me.n fasaad karaana, la.Daa.ii karaana, do ko la.Dvaanaa, do aadmiiyo.n ko la.Dvaa kar aur tamaashaa diikhana

English meaning of me.nDhe la.Daanaa

Compound Verb

  • to make two men fight and to see the spectacle

मेंढे लड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दुंबे लड़ाना, दो मेंढों में लड़ाई करा कर तमाशा देखना
  • दो आदमियों में लड़ाई कराना, दो आदमियों के बीच में फ़साद कराना, लड़ाई कराना, दो को लड़वाना, दो आदमियों को लड़वा कर और ख़ुद तमाशा देखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مینڈھے لڑانا

دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈھے لڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈھے لڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone