تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میمَل" کے متعقلہ نتائج

مُہمَل

چھوڑا ہوا، ترک کیا ہوا، متروک الاستعمال، فرسودہ

مُعْمَل

فرسودہ ، پامال ، پٹا ہوا ۔

مُعَمَّل

(طبیعیات) عمل کیا گیا ، تابکار بنایا ہوا ، متحرک کیا ہوا ۔

مُعَمِّل

۴۔ عمل درآمد کرنے والا ، تعمیل یا کارروائی ۔

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مُعامِل

मुआमला करनेवाला।

مُکَمَّل

تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مِیمی

لفظ جس میں حرف 'م' ہو، میم سے متعلق یا میم سے منسوب، میم والا

مُمِل

۔(ع)صفت۔ ملول کرنے والا۔

میکَل

ایک پہاڑ کا نام جہاں سے دریائے نربدا/نرمدا نکلتا ہے

مُہمَل گو

وہ شاعر جو بے معنی شعر کہتا ہو، جس کے شعر سے کوئی مطلب نہ نکلے

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

مُہمَل بَنانا

بے اثر کرنا ، غیر موثر بنانا ؛ بے معنی بنانا ۔

مُہمَل ہونا

بے معنی و بے اثر ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میمَل کے معانیدیکھیے

میمَل

mammal•मेमल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

میمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فقاریہ جانوروں کی وہ نوع جس کی مادہ کے، بچوں کے تغذیے کے لیے دودھ بنانے والے غدود ہوتے ہیں، دودھ پلانے والے جانوروں کی نوع کا کوئی فرد.

Urdu meaning of mammal

  • Roman
  • Urdu

  • faqaar ye jaanavro.n kii vo no jis kii maadda ke, bachcho.n ke taGzii.e ke li.e duudh banaane vaale Gaduud hote hain, duudh pilaane vaale jaanavro.n kii nau ka ko.ii fard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

میمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone